امریکی محکمہ خارجہ نے مبینہ طور پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو سامان کی ترسیل کرنے والے چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سمیت کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی تھی۔
گزشتہ سال نومبر میں، پاکستان نے باضابطہ طور پر ابھرتی ہوئی معیشتوں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کے اتحاد برکس میں رکنیت کے لیے درخواست دی ہے۔
ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کے لیے مختص 662 ارب روپے کی رقم مسلح افواج کیلئے مختص رقم تقریباً 31 فیصد کے برابر ہے، جو دفاعی بجٹ سے نہیں بلکہ حکومت کے جاری اخراجات سے نکالی جائے گی۔
نریندر مودی نے شہباز شریف، نوازشریف کے مبارکباد کے پیغامات کا جواب دیتے ہوئے ان کی امن کی پیشکش پر بھارتی شہریوں کی ’سیکیورٹی اور خوشحالی‘ کو اپنی اولین ترجیح قرار دیا
بھارتی قیادت کے ذہن میں اس بات پر شک نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان کی جوہری صلاحیت اسے آزادی، وقار اور جرات کے ساتھ آنکھ میں آنکھ ملا کر اسے دیکھنے کے قابل بناتی ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد احمد قدوائی
ابراہیم رئیسی کی وفات کے بعد جس طرح طاقت کا خلا پیدا ہونے کی قیاس آرائیاں ہورہی تھیں، ایسا ہوا نہیں بلکہ ایران نے ردعمل کے طور پر نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔
پاکستان کو مبینہ طور پر میزائل کے پرزے فراہم کرنے والی کمپنیوں پر عائد حالیہ پابندیوں سے پیدا ہونے والے ممکنہ تناؤ کے بارے میں امریکا نے خدشات کو دور کردیے۔
'ایران کا جوابی حملہ فلسطینیوں اور مسلم امہ کو ایک متاثر کُن پیغام دیتا ہے کہ کم از کم ایک مسلم ملک تو ایسا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے میں ایک لمحہ بھی نہیں کترائے گا'۔