سابق وزیر نے انعام ایڈووکیٹ کی وساطت سے آج ہی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست دائر کی، جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس عتیق شاہ نے مقدمے کی سماعت کی۔
پشاور ہائی کورٹ نے پارٹی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے 16 جنوری تک جواب طلب کیا ہے۔