پاکستان بچی کو پولیو ویکسین نہ پلانے پر فواد خان کے خلاف مقدمہ درج لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے فواد خان سمیت 6 افراد کے خلاف بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر مقدمہ درج کرایا۔
پاکستان سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی کا جائے وقوع کا دورہ، ملوث اہلکاروں کی شناخت ٹیم نے جائے وقوع کا معائنہ کیا اور لوگوں سے پوچھ گچھ کی، جے آئی ٹی تفتیش مکمل کرکے وزیر اعلیٰ پنجاب کو رپورٹ دے گی۔
پاکستان ساہیوال: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کار سوار خواتین سمیت 4 'مبینہ دہشت گرد' ہلاک وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔
پاکستان خاتون کو شادی کیلئے بلیک میل کرنے پر کراچی کا شہری لاہور میں گرفتار ملزم خاتون کو شادی کی پیشکش قبول نہ کرنےپر انکی نجی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر پوسٹ کرنےکی دھمکی دے رہا تھا،ایف آئی اے
پاکستان سرگودھا یونیورسٹی کے پروفیسر کا ’جیل‘ میں انتقال پروفیسر محمد جاوید احمد کا انتقال کیمپ جیل میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا، جیل حکام
پاکستان حمزہ شہباز کے بیرونِ ملک جانے پر پابندی، دوحا جانے سے روک دیا لیگی رہنما کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے انہیں پرواز میں روانہ نہیں ہونے دیا گیا، ایف آئی اے ذرائع
پاکستان میاں محمود الرشید کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے 3پولیس اہلکار گرفتار ملزمان دوران ڈیوٹی جوڑوں کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرکے رقم بٹورتے تھے، ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج
پاکستان لاہور : 11 سالہ ملازمہ پر تشدد میں ملوث میاں بیوی گرفتار ملازمہ کو مالکان کی جانب سے گرم استری اور ڈنڈے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، پولیس
پاکستان لاہور: دکانداروں کا خواتین پر بہیمانہ تشدد دونوں خواتین کو کپڑے کی تھان چوری کرنے کا الزام لگایا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، پولیس کی کارروائی پر ملزمان فرارہوگئے۔
پاکستان لاہور میں کریک ڈاؤن، 300 لیگی کارکن گرفتار اہم راستے کنٹینرز سے بند ،10 ہزار پولیس اہلکار تعینات، پنجاب حکومت کی شہباز شریف کو نظربند کرنے کی خبروں کی تردید
پاکستان جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری پولیس رپورٹ کے مطابق ایک گولی گھر کے دروازے پر بالائی حصے میں لگی ، اس کا زاویہ پیرا بولک انداز میں تھا۔
پاکستان بچوں کی نازیبا ویڈیوز شیئر کرنیوالے گروہ کا رکن گرفتار انٹرپول کینیڈا کی اطلاع پرملزم کو گرفتار کیاگیا، ملزم کےلیپ ٹاپ اور کمپیوٹر سے60جی بی ڈیٹا بھی برآمد کیا گیا، ایف آئی اے
پاکستان زینب قتل: لاہور ہائی کورٹ کا ملزم کو 36 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا حکم قصور واقعے پر معاشرہ پریشانی کا شکار ہے اس لیے ملزم کو ہر صورت میں گرفتار کیا جائے، چیف جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان لاہور: نیو ائرنائٹ پر پولیس اہلکار کی ہلاکت کا واقعہ، 8 ملزمان گرفتار ڈیفنس میں تیزرفتار کار کی ٹکرسے ایک کانسٹیبل جاں بحق اورایک اہلکارزخمی ہوا تھا جبکہ ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا۔
پاکستان لاہور: ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے خواجہ سراؤں سے مدد لینے کا فیصلہ ٹریفک آگاہی مہم کے لیے خواجہ سراؤں سے مدد لینے کے لیے پورا طریقہ کار اختیار کیا جارہا ہے،سی ٹی او لاہور
پاکستان لاہور: اسٹیج اداکارہ سپنا کے ساتھ ’زیادتی‘ اور تشدد چکوال کی یونین کونسل کے چیئرمین کے بیٹے نےگھر میں گھس کر زیادتی کانشانہ بنایا اور پھرتشدد کرکے زخمی کیا،اداکارہ کا الزام
پاکستان لاہور: دوستوں میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ڈفنس موڑ میں پیش آنے والے واقعے کے وقت تینوں دوست نشے میں دھت تھے، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
پاکستان لاہور: فیروز پور روڈ پر دھماکا، 26 افراد جاں بحق دھماکے میں 58 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا، حکام
پاکستان گھریلو ملازم کی ہلاکت: پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق لاہورمیں ایم پی اے کی بیٹی کےتشدد سے ہلاک ہونے والےاختر کے جسم پر 16 مختلف قسم کے زخموں کے نشانات ملے، پوسٹ مارٹم رپورٹ
پاکستان ملازم کی ہلاکت: رکن پنجاب اسمبلی کی بیٹی کی عبوری ضمانت 16 سالہ اختر اپنی بہن کے ساتھ گذشتہ تین سال سے رکن پنجاب اسمبلی شاہ جہاں کی صاحبزادی کی رہائش گاہ پر ملازم تھا، پولیس