نقطہ نظر جب زلزلہ آئے تو کیا کرنا چاہیے؟ یہاں آپ کو زلزلے کی تیاری کے حوالے سے کچھ بنیادی عوامل کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔
نقطہ نظر بچوں کو قصور جیسے واقعات سے کیسے محفوظ رکھا جائے؟ اپنے بچوں کو لاحق خطرات کا تعین کرنا اور انہیں اس حوالے سے تربیت دینا آپ کی ذمہ داری ہے۔
نقطہ نظر محفوظ سیاحت کے چند اہم اور معلوماتی اصول کسی شہر میں سیاحت کرنے جائیں تو آپ کو کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
نقطہ نظر شدید دھند سے اپنی صحت کیسے بچائیں؟ دسمبر اور جنوری کے دوران اسموگ کی وجہ سب کچھ مدھم پڑ جاتا ہے جبکہ کچھ مواقع پر تو زندگی ٹھہر سی جاتی ہے۔
نقطہ نظر ایمرجنسی کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ دوسروں کو مدد فراہم کرنے کے لیے آپ کو درست انداز سے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنی آنی چاہیے۔
نقطہ نظر اپنے بچوں کی حفاظت کیسے کریں؟ اُن کو اغواء ہونے سے کیسے بچائیں؟ والدین یا سرپرست کے طور پر آپ کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے ہمیشہ ہوشیار رہیں۔
نقطہ نظر ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران کیا کرنا چاہیے؟ اگر جہاز کو کسی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑے تو ان نکات پر عمل آپ کی اور دوسروں کی جان بچا سکتا ہے۔
نقطہ نظر اے ٹی ایم فراڈ سے کیسے بچیں؟ کسی اے ٹی ایم سے رقم نکالنا آسان ضرور ہے مگر یہ اتنا محفوظ نہیں جتنا لوگ خیال کرتے ہیں۔
نقطہ نظر آسمانی بجلی گرنے سے کیسے محفوظ رہا جائے؟ ان احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے آپ خود کو آسمانی بجلی سے بچا سکتے ہیں۔
نقطہ نظر کرائے پر گھر لیتے وقت کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟ ہم گھر کرائے پر لیتے وقت بنیادی باتوں کی پرواہ نہیں کرتے اور بعد میں ان مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں جن سے بچا سکتا تھا۔
نقطہ نظر دروازہ کھولنے کے چند اصول اگر آپ کو دروازے پر موجود شخص کی شناخت کے حوالے سے ذرا سا بھی شک ہو تو دروازہ مت کھولیں۔
نقطہ نظر جان بچانے کے لیے ضروری معلومات ایمرجنسی میں اکثر اہم معلومات یا تو یاد نہیں ہوتیں یا جزوی طور پر دستیاب ہوتی ہیں، جس سے فوری علاج میں تاخیر ہوسکتی ہے۔
نقطہ نظر سکیورٹی گارڈ رکھتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ گارڈ کو ملازمت پر رکھنے سے پہلے یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ ایک گارڈ قانونی اور انسانی طور پر کس حد تک کام کر سکتا ہے۔
نقطہ نظر محفوظ ڈرل کا انعقاد کیسے کیا جائے؟ ایک ڈرل سے آپ کو اپنے منصوبوں کی افادیت اور لوگوں کو جانچنے کا موقع ملتا ہے۔
نقطہ نظر پارکنگ کے دوران گاڑی کا تحفظ کیسے ممکن بنائیں؟ جب کوئی دوسرا شخص آپ کی گاڑی پارک کررہا ہو تو کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کرلینا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔
نقطہ نظر زندگی و موت کا فرق بننے والے حفاظتی نکات چھوٹی عمر سے ہی بچوں کو آتشزدگی، ہنگامی حالات اور انٹرنیٹ سے متعلق حفاظتی اصولوں سے آگاہ کرنا چاہیے۔
نقطہ نظر سردیوں کے دوران تحفظ یقینی بنائیں سردیوں کے دوران کن پانچ شعبوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے؟
نقطہ نظر زبردستی رقم نکلوائے جانے سے کیسے بچیں؟ شہروں میں جرائم پیشہ افراد اکثر یرغمال بنا کر زبردستی اے ٹی ایم لے جاتے ہیں اور بینک اکاؤنٹ خالی کروا لیتے ہیں.
نقطہ نظر اگر آپ کسی لفٹ میں پھنس جائیں تو؟ لفٹ میں پھنس جانے کے بعد پرسکون رہنا چاہیے اور چند نکات پر عمل کر کے آپ زحمت سے بچ سکتے ہیں.
لائف اسٹائل رمضان میں تحفظ کے اہم نکات یہاں چند ایسے نکات دیئے جارہے ہیں جو آپ کو جانی و مالی نقصانات سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین