'سات دن محبت ان' امیدوں پر کس حد تک پوری اتری؟ معمولی خامیوں سے ہٹ کر 7 دن محبت ان بہت دلچسپ فلم ہے جو کہ دیکھنے والوں کو مایوس نہیں کرتی۔
نقطہ نظر 7 دن محبت اِن، جادوئی مناظر والی ایک منفرد فلم بنیادی طور پر 7DMI ایک رومانوی مزاحیہ فلم ہے جس میں سحر انگیز عناصر بھرپور انداز میں شامل کیے گئے ہیں۔
نقطہ نظر شادی سے پہلے نکاح نامہ غور سے پڑھنا کیوں ضروری ہے جب تک خواتین کے حقوق سے متعلق قانون سازی نہیں ہوتی تب تک ہمیں اپنے موجودہ قانونی حقوق سے مزید آگاہی کی ضرورت ہے۔
پاکستان کراچی ایٹ کا شاندار فیسٹیول یہ فیسٹیول ہر گزرتے سال کے ساتھ پہلے سے زیادہ گرینڈ انداز میں منعقد کیا جاتا ہے۔
پاکستان سندھ ہائی کورٹ میں خواتین وکلا کیلئے کمرہ مختص اس سے قبل خواتین وکلاء مرد وکلاء کے ساتھ بار ایسوسی ایشن کے ہال میں ہی بیٹھتی تھیں۔
لائف اسٹائل سجل اور عدنان کی فلم 'مام' تاثر جمانے میں کامیاب پاکستانی اداکار تو متاثر کن رہے مگر اس فلم کی کہانی اور دیگر اداکار بھی اسے دیکھنے پر مجبور کرتے ہیں۔
لائف اسٹائل 2016 میں پاکستانی سوشل میڈیا پر کون چھایا رہا؟ 2016 میں سوشل میڈیا خاص طور پر پاکستان میں ان سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کیا کچھ لوگوں کو بھایا؟
لائف اسٹائل 4 پاکستانی جوڑے جنھیں اپنی محبت آن لائن ملی ایسے کچھ جوڑوں کے بارے میں جانیں جو ایک دوسرے سے آن لائن ملیں اور پھر زندگی بھر کے بندھن میں بندھ گئے۔
لائف اسٹائل ٹی وی جوڑوں کے انوکھے رشتے پاکستانی ڈراموں میں دکھائے جانے والے کردار اور ان کی کہانیاں جس کا اصلی زندگی میں تصور بھی مشکل ہے۔
لائف اسٹائل بشرمومن کےبعد فیصل قریشی مختلف روپ میں فیصل قریشی کی اس سیریل کا انتظار پرستار بے تابی سے کررہے ہیں اور اس کا آغاز 26 فروری سے ہورہا ہے۔
لائف اسٹائل حمزہ کا اسٹیٹس ہٹایا جانا 'غلطی' تھی : مارک زکر برگ فیس بک انتظامیہ نے پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کا وہ اسٹیٹس ہٹا دیا تھا جس میں فرانس حملے کی مذمت کی گئی تھی۔
لائف اسٹائل وار کو 'پی کے' سے خطرہ عامر خان کی فلم نے اب تک پاکستان میں 18 کروڑ کا بزنس کیا ہے جبکہ وار نے باکس آفس پر22 کروڑ کمائے تھے۔
لائف اسٹائل دھرنوں کی وجہ سے 'کمبخت' میں تاخیر ہوئی، حمزہ علی عباسی مشہور ماڈل و اداکار کی اپنی فلم کمبخت، عمران خان اور اپنی زندگی میں شامل ہونے والی کسی شخصیت کے حوالے سے بات چیت
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین