دنیا ملا عمر: افغان مزاحمت کا گوشہ نشین چہرہ ملا عمر کو حال ہی میں ایک نئے چیلنج کا سامنا ہوا جو کہ خودساختہ دولت اسلامیہ کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا ابھرنا تھا۔
پاکستان 'امیر المومنین' بننے کے لیے جنگ آئی ایس آئی ایس کے ابھرنے اور چھانے کے بعد خودساختہ 'امیر المومنین' کی پوزیشن کے لیے جنگ سب سے زیادہ اہم ہوگئی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین