پاکستان لاہور ایئرپورٹ پر غیر ملکی خاتون سے 9 کلو منشیات برآمد ملزمہ اے این ایف کے عملے کو چکر دیتے ہوئے دو چیکنگ کاؤنٹرز سے گزر گئی تاہم تیسرے کاؤنٹر پر کسٹم حکام نے انہیں پکڑ لیا۔
پاکستان دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر 70 سے زائد پروازیں متاثر لاہور ایئرپورٹ کے ذرائع نے دھند کے باعث آئندہ کئی روز تک فلائیٹ آپریشن مزید متاثر رہنے کا عندیہ دے دیا۔
پاکستان لاہور اسموگ:فضائی آلودگی کا سبب بننے والی فیکٹریوں کےخلاف کارروائی فضا میں زہریلا دھواں چھوڑنے والی 250 گاڑیوں کے جرمانے بھی کیے گئے۔
پاکستان لاہور: گنگا رام ہسپتال کے لیبر روم کے باہر بچے کی پیدائش خاتون کے پاس ہسپتال کا کارڈ موجود نہیں تھا، لہذا انتظامیہ نے انہیں داخل کرنے سے انکار کردیا، اہلخانہ کا موقف
پاکستان لاہور ایئرپورٹ پر نایاب’بازوں‘کی اسمگلنگ ناکام،قطری شہری گرفتار احمد حسین علی محمد السعد نامی قطری شخص نے کالے رنگ کے بڑے بیگ میں 5 کروڑ مالیت کے باز چھپا رکھے تھے، محکمہ وائلڈ لائف
پاکستان ریاض جانے والی پی آئی اے پرواز کی لاہور میں ہنگامی لینڈنگ طیارے کےکمپیوٹر سسٹم سےدھویں کی وارننگ موصول ہونے پرہنگامی لینڈنگ کرائی گئی، تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
پاکستان لاہور میں عوامی تحریک کی دھرنے کی درخواست مسترد تاجررہنما نعیم میر کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے عوامی تحریک کو دھرنے کی انتظامات سے روک دیا۔
پاکستان ٹی وائٹنر درحقیقت دودھ نہیں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی وارننگ کے بعد ٹی وائٹنر تیار کرنے والی کمپنیوں نے پیکٹ پر ّیہ دودھ نہیںٗ کا اشتہار لگانا شروع کردیا
پاکستان شیخوپورہ حادثہ: ’300 فٹ ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا‘ ٹرین نےاپنی رفتارکم نہیں کی،جس کے نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا اورقریب ہی واقع 2 گھربھی آگ کی لپیٹ میں آگئے،عینی شاہد
پاکستان لاہور ایئرپورٹ سے اسلحے سے بھری گاڑی پکڑی گئی تحویل میں لی جانے والی گاڑی میں سے پوائنٹ 223 بور کی رائفل،7 میگزین اور درجنوں گولیاں برآمد ہوئیں، اے ایس ایف ذرائع
پاکستان ایتھوپیئن ایئرلائن کے طیارے کی لاہور میں ہنگامی لینڈنگ ادیس ابابا سے بیجنگ جانے والی پرواز میں 2 مسافروں کے درمیان جھگڑا ہوا، جس پر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کروانی پڑی۔
پاکستان عمر اکمل کی ایکسائز عملے سے تلخ کلامی پاکستانی کرکٹر کو غیر نمونہ نمبر پلیٹ کی وجہ سے محکمہ ایکسائز کے عملے نے روکا، جس پر تلخ کلامی ہوئی۔
پاکستان اوبر اور کریم سے گاڑیوں کا ریکارڈ طلب سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنیوں اوبر اور کریم کے خلاف پنجاب میں محکمہ ایکسائز بھی میدان میں آگیا۔
پاکستان لاہور میں تربیتی طیارے کو حادثہ والٹن ایئرپورٹ پر تریبتی طیارے کو رن وے پر لانے کے دوران اگلا ٹائر پھٹ گیا، پائلٹ اور کو پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔
پاکستان سعودی عرب سے 120 پاکستانی ڈی پورٹ ابتداء میں امیگریشن حکام نے انھیں کلیئرنس دینے سے انکار کیا تاہم بعد ازاں ان افراد کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی گئی.
پاکستان لاہور میں 'سور' کے گوشت کی فروخت کا انکشاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بڑی مقدارمیں سور کا مبینہ گوشت برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان حکومت، مسیحی برادری میں مذاکرات کامیاب کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین منتشر ہونا شروع، حالات معمول پر آنے لگے۔
پاکستان دہلی ائرپورٹ پر پھنسے 214 پاکستانی وطن پہنچ گئے تمام مسافر گلف ائرلائن کی پروازجی ایف 766 کے ذریعے لاہور پہنچے۔
پاکستان لاہور ایئرپورٹ کے واش روم سے لاش برآمد مذکورہ نوجوان سول ایوی ایشن کے ایک ملازم کا بیٹا ہے، جس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی۔
پاکستان لاہور میں طالبان کی حمایت پر قاری گرفتار ملزم نے جمعے کے خطبے کے دوران طالبان کے حق میں بیانات دیے تھے، حساس اداروں نے گرفتار کرلیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین