پاکستان سرگودھا: زمیندار نے چوری کے الزام میں ملازم کو قتل کر کے کھیت میں دفنانے کا اعتراف کرلیا گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جسے انصاف کے کٹہرے میں لا کر سزا دی جائے گی، ترجمان پولیس
پاکستان سرگودھا: گھریلو ملازمہ پر مبینہ طور پر سول جج کے گھر میں بدترین تشدد پولیس نے بتایا کہ تشدد کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ لڑکی کے رشتہ داروں نے احتجاج کیا اور حکام سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی۔
پاکستان سرگودھا: وین میں گیس سلینڈر دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 14 زخمی کنٹرول روم میں کال موصول ہوئی کہ ایک ہائی ایس میں ایل پی جی سلینڈرگیس لیکیج کی وجہ سے آگ لگ گئی، ریسکیو 1122
پاکستان سرگودھا کے قریب مسافر وین میں آتشزدگی، 9 افراد جاں بحق واقعہ تحصیل بھیرہ میں موٹروے پر پیش آیا، جہاں مسافر وین کے کھمبے سے ٹکرانے کے بعد آگ لگی اور 9 افراد جاں بحق ہوئے، رپورٹ
پاکستان ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات، پاکستان کی بقا اور سلامتی کیلئے دعائیں نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد ہوا، صدر عارف علوی کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔
پاکستان سرگودھا: پہاڑی تودہ گرنے سے 6 مزدور جاں بحق مذکورہ واقعہ سرگودھا کے علاقے 126 جنوبی میں اسٹون کرشنگ انڈسٹری میں پیش آیا جہاں مزدور کام کررہے تھے۔
پاکستان سرگودھا: وزیراعظم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ مریضوں اور ان کے لواحقین نے وزیراعظم کو ہسپتال کے ڈاکٹروں اور عملے کے رویے کے خلاف شکایات کیں۔
پاکستان پنجاب، خیبرپختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، مریضوں کو مشکلات کا سامنا ڈاکٹروں نے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ ایکٹ کا فیصلہ واپس نہ لینے پر ایمرجنسی اور انڈور سروسز بھی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان پنجاب میں 10 سالہ مغوی لڑکا ریپ کے بعد قتل تیسری جماعت کے طالب علم کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی، پولیس
پاکستان سرگودھا: سینٹرل جیل میں قیدیوں سے ’کرایہ‘ وصولی کا انکشاف احتجاج کرنے پر آصف حسین نامی قیدی کو ’کچن‘ کی چھری سے حملہ کرکے زخمی کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان پنجاب: مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق ظفر نامی شخص نشے میں چور ہوکر اندھا دھند فائرنگ کر رہا تھا جس دوران گن اس کے کنٹرول سے باہر ہوگئی، عینی شاہدین
پاکستان ہائیکورٹ بینچز کے قیام کا معاملہ: وکلا کا پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے دفتر پر دھاوا مشتعل وکلا نے سرگودھا میں پی ایچ اے دفتر کے تالے توڑ دیئے اور اسے ہائیکورٹ بینچ کی عمارت قرار دے دیا۔
پاکستان قوم کا ہر فرد ملک کو پولیو سے پاک بنانے میں کردار ادا کرے، وزیر اعظم میں اپنی قوم کے ہر فرد کو دعوت دیتا ہوں کہ آگے بڑھ کر ذمہ داری سنبھالے، عمران خان کا پیغام
پاکستان لیگی رہنما کی اہلیہ کا گھریلو ملازمہ پر مبینہ بدترین تشدد مالکن عظمیٰ بدترین تشدد کا نشانہ بناتی تھی، 5 ماہ تک والدین سے ملنے نہیں دیا گیا تھا،14 سالہ ملازمہ کا الزام
پاکستان پنجاب: جعلی عامل کے کہنے پر والدین نے ڈیڑھ سالہ بیٹی کا گلا کاٹ دیا میری بچی پر جن کا اثر تھا وہ مختلف آوازیں نکالتی تھی، میں اور اہلیہ ڈر گئے تھے، ملزم کا اعتراف جرم
پاکستان سرگودھا: تیز رفتار بس اور وین میں تصادم، 5 طالبات سمیت 7 افراد جاں بحق حادثہ سالم انٹرچینج پر پیش آیا، بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، جڑانوالہ میں 2 پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوئے۔
پاکستان سرگودھا: جمشید دستی کو رہا کردیا گیا انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شرانگیز تقریر اور پانی کی چوری کے الزام میں درج مقدمے میں جمشید دستی کی ضمانت منظور کی۔
پاکستان میانوالی : ٹریفک حادثے میں 18 افراد ہلاک مسافر بس کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی، میانوالی کے ایم ایم روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ٹریلر سے تصادم ہوا۔
پاکستان خوشاب: گھر پرآسمانی بجلی گرنے سے7 افراد ہلاک آسمانی بجلی گرنے سے 2 منزلہ مکان زمین بوس ہوگیا، مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل.
پاکستان سرگودھا میں دھماکا، 2 "خود کش حملہ آور" ہلاک خیام چوک پر دہشت گردی کی کوشش اُس وقت ناکام ہوگئی جب 2 مبینہ خودکش حملہ آور اپنی ہی بارودی جیکٹ پھٹنے سے ہلاک ہوئے۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی