پاکستان منڈی بہاالدین: کالا جادو کرنے کے شبے میں 2 افراد قتل مقتولین میں 55 سالہ خاتون کلثوم اور 25 سالہ غضنفر شامل ہیں، قتل کی یہ وارداتیں پھالیہ اور صدر تھانوں کی حدود میں پیش آئیں جبکہ قاتل موقع واردات سے فرار ہوگئے۔
پاکستان منڈی بہا الدین:11 سالہ بچی کے ریپ کی مبینہ کوشش، پھوپھا گرفتار متاثرہ بچی زیادتی نے ملزم کی شناخت کر لی، جبکہ سرکاری ہسپتال کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بھی زیادتی کی کوشش کے شواہد ملے، پولیس ذرائع
پاکستان منڈی بہا الدین: گونگے کمسن لڑکے سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ایس ایچ او جی اے ہاشمی نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے دونوں کو منڈی بہاؤالدین کے علاقے چک نمبر 20 سے گرفتار کر لیا۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما شاہد گوندل کورونا کے باعث انتقال کر گئے انصاف لائرز ونگ کے چیئرمین اور سی ڈی اے کے چیف لیگل ایڈوائزر شاہد نسیم گوندل چند دنوں سے ملیٹری ہسپتال میں زیر علاج تھے، اہل خانہ
Live Covid 2019 وزیراعظم کے قریبی ساتھی کورونا وائرس کے سبب انتقال کر گئے انصاف لائیرز ونگ کے چیئرمین اور ڈائریکٹر لیگل سی ڈی اے شاہد نسیم...
پاکستان منڈی بہاالدین: ڈاکو ایک کروڑ روپے لوٹ کر فرار، فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق واقعہ بینک کے باہر گلی میں اس وقت پیش آیا جب سیکیورٹی گارڈز دوسرے بینک میں نقدی منتقل کرنے کے لیے رقم لے کر باہر نکلے، پولیس
Live Covid 2019 منڈی بہاؤالدین میں 4 پولیس اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ڈی ڈی او ہیلتھ نے مزید کہا کہ پولیس اہلکاروں کو آئسولیشن سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔
Live Covid 2019 منڈی بہاالدین: گھروں کو بھیجے گئے 32 مریضوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ضلعی انتظامیہ کی اس غفلت کے باعث جان لیوا مرض پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
Live Covid 2019 تبلیغی جماعت کے 10 افراد کورونا سے متاثر، 3 مساجد، 165 گھر سیل کردیے گئے انتظامیہ کی جانب سے گھروں کو تالے لگا کر ہرقسم کی نقل وحرکت پر پابندی لگادی گئی۔
پاکستان گجرات: شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 15 سالہ لڑکی جاں بحق بمبر روڈ پر علینا شاپنگ سینٹر میں صبح 8 بجے آگ لگی جس پر کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد قابو پالیا گیا۔
پاکستان ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات، پاکستان کی بقا اور سلامتی کیلئے دعائیں نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد ہوا، صدر عارف علوی کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا۔
پاکستان آصف زرداری کی گرفتاری پر احتجاج، 55 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج ایک کارکن کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، ڈی پی او ناصر سیال
پاکستان پاکستانی لڑکی سے شادی کا الزام، ایک اور چینی باشندہ گرفتار منڈی بہاالدین میں چینی نوجوان ساووے ولد ساوٹرونک، اہلیہ فروہ رفیق اور ایجنٹ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی، پولیس
پاکستان منڈی بہاالدین: چینی باشندوں سے شادی کرنے والی 2 بہنوں کے لاپتہ ہونے کا انکشاف دونوں بہنیں اپنے چینی دلہا کے ساتھ لاہور میں رہائش پذیر تھیں، دونوں بہنوں کے ساتھ ایک ماہ سے رابطہ نہیں ہوا، اہل خانہ
پاکستان انسانی اسمگلنگ کے الزامات میں 11 چینی باشندے ایف آئی اے کے حوالے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کو ہدایت دی کہ 2 روز میں اپنی تحقیقات مکمل کرکے ملزمان کو عدالت میں پیش کرے۔
پاکستان جہلم: مسافر وین میں آتشزدگی، 8 مسافر جھلس کر جاں بحق ترکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، واقعے میں 8 مسافر زخمی بھی ہوئے 3 معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
پاکستان منڈی بہاؤ الدین میں ’غیرت کے نام پر’ لڑکا اور لڑکی قتل لڑکی کے والد نے اپنی بیٹی کو لڑکے کے ساتھ دیکھا اور فائرنگ کردی، واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا، پولیس
پاکستان کروڑوں روپے کا بینکنگ فراڈ کیس: مجرموں کو قید، بھاری جرمانے کی سزا عدالت نے بینک کے ایریا منیجر عبدالحمید کو 41 سال، کیشیئر عرفان اور ٹی او افسر عمیر کو 24، 24 سال قید کی سزا سنادی۔
پاکستان ٹیچنگ ہسپتال کے ہاسٹل میں 19 سالہ طالبہ کا ریپ واقعے کے بعد ہاسٹل میں زیر تعلیم 200 سے زائد نرسنگ طالبات خوف و ہراس کا شکار، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، رپورٹ
پاکستان منڈی بہاالدین کے شہری کی رقم لاہور کے اے ٹی ایم سے چوری دوپہر میں اکاؤنٹ میں 5 لاکھ روپے جمع کروائے تھے، شام میں موبائل پر رقم نکلوانے کے میسجز موصول ہونا شروع ہوگئے، شہری
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین