پاکستان راجن پور:گینگسٹرز سے جھڑپیں،25 اہلکار لاپتہ دریائے سندھ کے جزیرے میں چھپے گینگسٹرز کے پاس جدید ترین ہتھیار موجود ہیں، پولیس
پاکستان راجن پور میں گینگسٹرز کے خلاف فضائی کارروائی فضائی کارروائی کیلئے 2 فوجی ہیلی کاپٹرز کی درخواست کی گئی ہے، علاقے سے خواتین اور بچوں کو نکل جانے کی آخری وارننگ جاری
پاکستان سابق سینیئر فوجی افسر کے 2 بیٹے اغواء میجرجنرل (ر) چوہدری احمد خان کے مطابق ان کے 2 بیٹوں کو اغوا کیا گیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
پاکستان پٹھان کوٹ حملہ : مسعود اظہر 'زیرِ حراست' کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ کی نظر بندی یاحراست سے پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے لاعلمی ظاہر کی ہے
پاکستان سیالکوٹ سے داعش کاسیل پکڑا گیا،حکام کا دعویٰ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان نے’پاکستان میں مسلح جدوجہد کےذریعے جمہوریت کے خاتمےاورخلافت قائم کرنے‘ کیلئےحلف اٹھا رکھا تھا۔
پاکستان لاہور: 'دماغ خور امیبا' نے ایک شخص کی جان لے لی کراچی میں متعدد افراد کی ہلاکت کے بعد جان لیوا وائرس نیگلیریا لاہور بھی پہنچ گیا، جس سے متاثر ہو کر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
پاکستان ملتان: بم کی جھوٹی اطلاع دینے پر 26 سال قید رانا یوسف پر شاہ شمس پارک کے علاوہ 26 جولائی کو حسین آگاہی مارکیٹ میں بم کی جھوٹی اطلاع دینے پر 1 لاکھ جرمانہ بھی عائد۔
پاکستان پنجاب میں ایک ہزار مائیں اور 211 بچے ایڈز کا شکار صوبہ پنجاب میں ایک ہزار 29 ماؤں اور 211 بچوں سمیت سات ہزار 100 افراد ایڈز کے موذی مرض کا شکار ہیں۔
پاکستان ملتان میں فائرنگ سے محکمہ صنعت کے ڈپٹی ڈائریکٹر ہلاک دو نامعلوم ملزمان نے چوہدری غلام حیدر کے کمرے میں گھس کر فائرنگ کردی، جس سے وہ موقع پر ہلاک ہو گئے۔
پاکستان واہگہ بارڈر سانحہ، کچھ اہم سوالات ریاست مخالف عناصر کی جانب سے دھماکے کے مقام کے انتخاب نے پولیس ماہرین کو حیران کردیا ہے۔
پاکستان سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ سیلاب زدہ علاقوں میں سانس کے امراض کے روزانہ پانچ ہزار جبکہ گیسٹرو کے ڈھائی ہزار کیسز سامنے آرہے ہیں۔
صحت پاکستانی یونیورسٹی کی ڈینگی ویکسین کی تیاری میں اہم پیشرفت پاکستانی یونیورسٹی نے اپنی تحقیق کے دوران محدود وسائل کے باوجود نمایاں پیشرفت کی ہے۔
پاکستان پنجاب میں مریضوں کے لیے ریفرل سسٹم پر غور ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے پر بھی حد سے دباﺅ پڑ رہا تھا جس کے نتیجے میں غلط تشخیص اور غلط علاج کی شکایات عام ہوگئی تھیں۔
پاکستان پاکستان غیر معیاری جنسی ادویات کا گڑھ ملک میں جعلی ' ویاگرا' اور مردانہ قوت بڑھانے والی دیگر دواؤں کی فروخت میں اضافہ ۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین