پاکستان بھارت کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، 6 افراد جاں بحق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے چاروا، ہڑپال اور سجیت گڑھ سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری کی، ڈپٹی کمشنر
پاکستان سیالکوٹ: تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آکر 80 دنبے ہلاک مرالہ روڈ پر ریس لگانے والے ڈمپروں میں سے ایک بے قابو ہو کر دنبوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑا، 100 دبنے زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان غلطی سے سرحد پارکرنیوالی خاتون بھارتی فوج کی فائرنگ سے جاں بحق سیالکوٹ کے گاؤں دیاوڑہ کی رشیدہ بی بی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، وہ غلطی سے راستہ بھٹک کر سرحد پار کرگئی تھیں، پولیس
پاکستان سیالکوٹ: خاتون کو ریپ کے بعد قتل کرنے کی کوشش خاتون تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل، وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی پی او کو ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے احکامات جاری کردیے۔
پاکستان بھارتی فورسز کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 ہلاک پاکستان رینجرز نے جواباً ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا،جس سے بھارت کو بھاری جانی نقصان پہنچنے کاامکان ہے،آئی ایس پی آر
پاکستان ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ، بچی سمیت 2 پاکستانی جاں بحق ہندوستانی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں7 افراد زخمی ہوئے جبکہ پنجاب رینجرز نے منہ توڑ جواب دیا، آئی ایس پی آر
پاکستان ترکی سے بے دخل 42 پاکستانی وطن واپسی پر گرفتار پاکستانی سفارتخانے کی مداخلت پر گرفتار افراد کو نجی ایئرلائن کے ذریعے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ بھیجا گیا۔
پاکستان ہندوستانی فائرنگ سے 2 پاکستانی بچے جاں بحق ورکنگ باؤنڈری پر شکرگڑھ سیکٹر کے قریب فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں 10 سالہ بچی اور 16 سالہ لڑکا شامل ہیں، ڈی سی او
پاکستان ہندوستانی فائرنگ سے 8 شہری ہلاک: آئی ایس پی آر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پاکستانی فورسز کی شیلنگ سے 3 ہندوستانی شہریوں کی ہلاکت کا الزام.
پاکستان ہندوستانی فورسز کی فائرنگ، 4 شہری ہلاک سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر پر ہندوستانی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری سے 5 شہری زخمی بھی ہوئے،آئی ایس پی آر
پاکستان سیالکوٹ: پولیس کی فائرنگ سے 2 وکیل ہلاک تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ایس ایچ او کی فائرنگ سے ڈسکہ بار کے صدر سمیت 2 وکیل ہلاک، 3 زخمی ہوگئے۔
پاکستان ورکنگ باؤنڈری: پاک و ہند سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر پاکستانی اور ہندوستانی افواج میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان سیالکوٹ سیکٹر: ہندوستانی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ہفتہ کو ہندوستان فوج کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری، چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی۔
پاکستان سیالکوٹ سیکٹرز میں ہندوستان کی فائرنگ، متعدد مویشی ہلاک آخری اطلاعات آنے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا، جبکہ چناب رینجرز کے جوان بھرپور جوابی کارروائی کررہے ہیں۔
پاکستان انڈین فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری، مزید دو ہلاکتیں گزشتہ چار روز میں سیالکوٹ کے مختلف سیکٹرز پر انڈین فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری سے 12 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاکستان سیالکوٹ: ہندوستان کی بلا اشتعلال فائرنگ سے اب تک 10 ہلاکتیں فائرنگ کے نتیجے میں دو درجن سے زائد شہری بھی زخمی ہو چکے ہیں۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین
Muhammad Amir Rana کیا بی ایل اے کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کو فوجی و مالی امداد فراہم کرے گا؟ محمد عامر رانا