پاکستان 7 ممالک کے سفیروں نے صدر مملکت آصف زرداری کو سفارتی اسناد پیش کردیں پاکستان سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے اور بیرونی ممالک کو اس کے سرمایہ کاری دوست ماحول سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
پاکستان چوری شدہ مینڈیٹ واپس کرنے پر ہی مذاکرات ہوں گے، عمران خان مذاکرات صرف مخالفین سے ہوتے ہیں اس لیے بات چیت بھی ان سے ہونی چاہیے جو اس وقت پی ٹی آئی کے سب سے بڑے مخالف ہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان عمران خان نے افغانوں کو ووٹر لسٹوں میں رجسٹر کرایا، آصف زرادری انتخابات میں مزید 8 سے 10 دن کی تاخیر ہو جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اس سے زیادہ نہیں، تاریخ طے کرنے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے، سابق صدر
پاکستان رجسٹرڈ تارکین وطن کو بھی ملک بدر کرنے کے منصوبے کا انکشاف غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا فیصلہ ریاست کا ہے، کوئی بھی حکومت برسراقتدار آئے، اس پالیسی پر عمل کرنے کی پابند ہوگی، وزیر جان اچکزئی
پاکستان دعوؤں کے باوجود اسکول سے باہر بچوں کی تعداد 2 کروڑ 80 لاکھ سے متجاوز صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، تعلیمی ایمرجنسی کی ضرورت ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو اسکول تک رسائی فراہم کی جائے، حکام
پاکستان قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحال کرنے کا فیصلہ وائس چانسلر کی زیر صدارت سنڈیکیٹ میٹنگ میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰ نے بھی فیصلے کی حمایت کی۔
پاکستان وزارت بین الصوبائی رابطہ کی پی سی بی کو چیئرمین، اراکین کے فوری انتخاب کی ہدایت پی سی بی کے الیکشن کمشنر محمود اقبال اور ایڈجوڈیکیٹر جسٹس (ر) تصدیق حسین جیلانی کو اس حوالے سے عبوری کمیٹی کی مدد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جسٹس عامر فاروق کے خلاف ’بدنیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم‘ کی مذمت جسٹس عامر فاروق کے خلاف مہم عدلیہ پر عوام کا اعتماد ختم کرنے کی دانستہ اور مذموم کوشش ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن
پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کا لیجنڈز کی پیروی کرنے کا عزم پاکستان کے اسپورٹس شائقین کو اسکواش کی طرف متوجہ کرنے والے جونیئر چیمپیئن حمزہ خان کو ملک بھر سے داد وصول ہوئی۔
پاکستان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وائس چانسلر کو طلب کرلیا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے معاملے پر بریفنگ کے لیے ڈی پی او بہاولپور کو طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔
کھیل وزارت بین الصوبائی رابطہ کی آڈیٹر جنرل سے نجم سیٹھی کے دور میں پی سی بی کے معاملات کے آڈٹ کی درخواست ڈائریکٹر جنرل آڈٹ کو 22 دسمبر 2022 سے 20 جون 2023 کے لیے پی سی بی بشمول پی ایس ایل 8 کا خصوصی آڈٹ کرنے کی ہدایت کی جائے، وزارت کا خط
پاکستان ملکی مسائل حل کرنے کیلئے پائیدار عالمی تعلقات ضروری ہیں، بلاول بھٹو دنیا بھر میں تیزی سے بدلتے ہوئے جیوپولٹیکل منظرنامے کے پیش نظر پاکستان کی خارجہ پالیسی کثیر الجہتی ہونی چاہیے، وزیر خارجہ
پاکستان اقتصادی سروے 23-2022: تعلیم پر جی ڈی پی کا صرف 1.7 فیصد خرچ کیا گیا ملک میں خواندگی کی شرح 62.8 فیصد ریکارڈ کی گئی جس میں مردوں کی شرح 73.4 فیصد جبکہ خواتین کی 51.9 فیصد ہے، پاکستان اقتصادی سروے
کھیل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بننے کی دوڑ میں تیزی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے امیدوار میدان میں ذکا اشرف کو پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت حاصل ہے جبکہ نجم سیٹھی پاکستان مسلم (ن) کے امیدوار ہیں۔
پاکستان اسلام آباد: مارگلہ ایونیو پر افتتاح سے قبل ہی دراڑیں پڑنا شروع یہ چند بہترین سڑکوں میں سے ایک ہے، آنے والے چند دنوں میں متعلقہ دراڑوں کو ٹھیک کر دیا جائے گا، ممبر سی ڈی اے
دنیا انخلا کیلئے سوڈان پورٹ پہنچنے والے 500 پاکستانیوں کو جدہ منتقل کیا جائے گا، دفتر خارجہ اِن 500 پاکستانیوں کو پاکستان ایئر فورس اور پی آئی اے کی مدد سے خصوصی پروازوں کے ذریعے جدہ سے وطن واپس لایا جائے گا۔
پاکستان اسلام آباد: قائدِاعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں کا تصادم، 5 طلبہ گرفتار یونیورسٹی انتظامیہ کی درخواست پر تصادم میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے، وزیر داخلہ
پاکستان خصوصی بچوں پر ’تشدد میں ملوث‘ ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج اس شخص نے نہ صرف بچوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ انہیں نیند سے جگانے کے لیے بالوں سے پکڑ کر کھینچا، رکن قومی اسمبلی
پاکستان اسلام آباد: نجی یونیورسٹی میں طلبہ سے نامناسب سوال پوچھنے کا معاملہ، لیکچرار برطرف بیچلر آف الیکٹرک انجینئرنگ کے طلبہ سے انگریزی کمپوزیشن پیپر میں ’انتہائی قابل اعتراض‘ سوال پوچھا گیا، ایڈیشنل رجسٹرار
پاکستان پی ٹی آئی کے 7 سابق اراکین قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کرالیے گئے یہ کمرے فرخ حبیب، ظہور احمد قریشی، شاندانہ گلزار، شاہد احمد خٹک، گل داد خان اور ارباب عامر ایوب کے تھے۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین