پاکستان نئے گیس کنکشنز پر پابندی ختم ہونے کا امکان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کو بتایا گیا کہ نئی اسکیموں پر عائد گیس کنکشن کی پابندی کو عنقریب اٹھایا جاسکتا ہے.
پاکستان 'ضیا کی جگہ مجید ملک کا تقرر کرتے تو بھٹو کو پھانسی نہ ہوتی' غلام مصطفٰے کھر کا کہنا ہے کہ میں نے آرمی چیف کے لیے عبدالمجید ملک کا نام پیش کیا، جسے بھٹو نے منظور کرلیا تھا۔
پاکستان میٹرو بس منصوبے کی لاگت 50 ارب روپے راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے میٹرو بس منصوبے کی لاگت پر غور شروع کردیا، لاگت44.21 سے 50 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان۔
پاکستان ' خوفناک آواز اور برے خواب کو بھلا نہیں پارہا ' دھماکے میں زخمی یا ہلاک ہونے والوں کے علاوہ دیگر متاثرین شدید ذہنی صدمے سے دو چار ہیں۔
پاکستان وزیر اعظم کا ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس وزیر اعظم نواز شریف نے حکومتی ہدایات کے برخلاف ایلوپیتھک ادویہ کی قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافے کی شکایات کا نوٹس لے لیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین