پاکستان ایران کے بعد پاکستان کی ’دیوار مہربانی‘ پاکستان میں اس مہم کو عصمت علی چلا رہی ہیں، جو پیشے کے لحاظ سے ایک استاد ہیں، پہلی دیوار ایم ٹی خان روڈ پر بنائی گئی.
پاکستان کراچی کی دلپسند چنا چاٹ کامیابی کے بعد لوگ اپنے کام کے اوقات بڑھا دیتے ہیں مگر کراچی کی دلپسند چاٹ محض 3 گھنٹے تک ہی دستیاب ہوتی ہے۔
نقطہ نظر کراچی: دھماکوں اور گولیوں کے بعد اب گرمی گرمی سے ہلاک ہونے والے وہ لوگ ہیں جو اے سی، ٹھنڈے پانی، اور شاور سے گرمی کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
لائف اسٹائل 'بجرنگی بھائی جان' پاکستان میں ریلیز ہو گی؟ کیا سلمان خان کی یہ فلم انڈیا اور پاکستان کے درمیان کیشدہ تعلقات کی بھینٹ چڑھ جائے گی؟
لائف اسٹائل تھیٹر: برف پانی کا پر امن کراچی برف پانی ڈرامہ کراچی کی ایک محبت بھری کہانی پر بنایا گیا جس میں شہر کی ایک پر امن اور سادہ جھلک پیش کی گئی۔
لائف اسٹائل 'میں اپنی پوری زندگی صرف ڈرامے نہیں کر سکتا' فہد مصطفی ڈراموں کے ساتھ ساتھ پاکستانی فلموں میں بھی اپنا لوہا منوا چکے ہیں اور اب ان کی اگلی منزل بولی وڈ کی فلمیں ہیں
نقطہ نظر کینیا میں 147 ہلاکتیں اور ہماری خاموشی کیا کینیا حملے پر بھی دنیا میں وہی ردِ عمل ہوا جو پشاور واقعے پر ہوا تھا؟ شاید نہیں۔
لائف اسٹائل انقلابی شاعر حبیب جالب کی 22ویں برسی جالب نے ایوب خان اور ضیاء الحق کے مارشل لاء کے خلاف لکھا اور خواتین کے ساتھ حدود آرڈنینس کے خلاف سڑکوں پر نکلے۔
لائف اسٹائل اکشے کمار کی فلم 'بے بی' پر پاکستان میں پابندی عائد 'بے بی' کو متنازعہ مواد کے باعث پاکستان میں اسکرین نہیں کیا جائے گا، سینسر بورڈ کا فیصلہ۔
لائف اسٹائل مہرین جبار پاکستانی فلمی صنعت کی بحالی پر خوش فلمی صنعت کی دوبارہ بحالی کے لیے ہمیں آگے دیکھنا ہوگا، ہمارے پاس ٹیلیویژن میں بہت اچھا ٹیلنٹ موجود ہے۔
لائف اسٹائل بولی وڈ نہیں پاکستان کو ترجیح دینی چاہئے، شان ڈان کو ایک انٹرویو میں شان نے اپنی فلم آپریشن 021، پاکستانی سینماء کے احیا اور ہندوستان سے اشتراک پر روشنی ڈالی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین