پاکستان کسانوں کے لیے کھاد کی براہ راست خریداری، اینگرو فرٹیلائزر نے جدید ایپلی کیشن متعاف کروادی پہلے مرحلے میں سندھ کے کسانوں کیلئے مفت UgAi ایپ متعارف کرائی گئی ہے جس کو مستقبل قریب میں ملک بھر میں متعارف کرانے کا منصوبہ ہے۔
پاکستان پاکستان ریلوے کا ایم ایل ون پر جدید ترین فائبر آپٹک نیٹ ورک بچھانے کا معاہدہ اس نیٹ ورک کو وسط ایشیا میں زمینی نیٹ ورکس سے بحیرہ عرب میں سب میرین کیبل نیٹ ورکس تک انٹرنیٹ ٹرانزٹ ٹریفک کو لے جانے کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا۔
اسپانسرڈ ایک پاکستانی ٹریڈر تیزی سے بدلتی سرمایہ کاری اور خبروں کا منظرنامہ کیسے سمجھ سکتا ہے؟ ایک ٹریڈنگ آئیڈیا کے ساتھ کلائنٹ Octa کی ٹریڈنگ ایپ میں Space فیڈ پوسٹ سے براہ راست چند کلکس کے ساتھ آرڈر کھول سکتا ہے۔
پاک چین تجارتی دوستی میں نئے باب کا آغاز چین کا سفر کرنے والے پاکستانی Nayapay ایپس میں Alipay QR کوڈ کو اسکین کرکے چینی اشیا کی خرید و فروخت اور خدمات کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔
کھیل اور تفریح تو اب ہوگی، سجیں گے میدان اِک نئی کل ہوگی حکومت سندھ کی جانب سے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کےلئے اُنہیں کھیل اور تفریح کی منظم سہولیات کی فراہمی
چھٹیاں منانے دبئی جارہے ہیں تو 2023ء میں یہ فیسٹیولز آپ کے منتظر ہیں! نئے سال کی آمد ہے اور دبئی میں سیاحوں کے لیے کافی دلچسپ چیزیں موجود ہیں۔ تو آئیے جانتے ہیں کہ آپ دبئی کے دورے کو کس طرح بہترین بناسکتے ہیں۔
سندھ انٹرا ڈسٹرکٹ پیپلز بس سروس پروجیکٹ، سندھ کے باسیوں کا دیرینہ خواب کراچی میں عوام کو پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت کی فراہمی کیلئے بسیں چلائی جا رہی ہیں، مستقبل میں مزید بسیں بھی چلائی جائیں گی۔
خریداری، عمدہ کھانے اور ایڈونچر: دبئی میں یہ سب کچھ ہے دبئی ناقابل فراموش تجربات پیش کرتا ہے پھر چاہے وہ شاندار مالز یا بازاروں میں خریداری کرنا ہو، عمدہ کھانوں سے لطف اندوز ہونا ہو یا ایڈونچر کا مزا لینا ہو دبئی میں آپ کے لیے سب کچھ ہے۔
مسحور کن نظاروں اور متنوع تجربات سے مالا مال دبئی بے شک دبئی حیران کردینے والا شہر ہے اور اس بات پر یقین کرنے کے لیے اسے دیکھنا ضروری ہے۔
سنرجیکو، پاکستان میں اُمید کی کرن پھیلانے کی جدوجہد میں مصروف اس یوم آزادی پر، آئیے محبت، ہمدردی، اور بے لوث خدمت کے جذبے کو لے کر آگے بڑھیں، عزم کریں کہ روز ایک چھوٹی سی نیکی ضرور کریں گے۔
’ہینڈز‘ کا سال 2030ء تک 25 ہزار مثالی بستیاں تعمیر کرنے کا عزم ان بستیوں میں ایک صحت مند، تعلیم یافتہ، خوشحال اور مساوی معاشرے کے لیے تمام بنیادی سہولیات میسر ہوں گی۔
سید مہربان علی شمسی علم و ادب اکیڈمی پاکستان اکیڈمی کی جانب سے ٹنڈو محمد خان کے باصلاحیت افراد کو کارہائے نمایاں سر انجام دینے پر ایوارڈز سے نوازا گیا۔
این بی پی فنڈز واٹس ایپ سیلف سروس: کاغذات کی جھنجٹ نہ کوئی پریشانی اب آپ این بی پی فنڈز میں واٹس ایپ سیلف سروس نمبر 632-111-111-21-92 کے ذریعے سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔
کھیل پشاور زلمی کا پی ایس ایل 7 کا ترانہ ’آیا زلمی‘ ریلیز پشاور زلمی کے اردو اور پشتو میں جاری کیے گئے ترانے میں ماہرہ خان اور علی رحمٰن سمیت کرکٹرز کو دکھایا گیا ہے۔
فوڈ پانڈا پی ایس ایل 2022 کا حصہ بن گیا، اسلام آباد یونائیٹڈ سے شراکت داری قائم پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کوئی ٹیم ایک اسٹریٹجک شراکت دار کے لیے اپنی کٹس کا رنگ تبدیل کرے گی۔
پولٹری سے متعلق ابہام کا خاتمہ، چکن اور انڈے آپ کی صحت کے دشمن نہیں عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ برائیلر مرغیاں، انڈے صحت کیلئے نقصان دہ اور بلند فشار خون، موٹاپے،کینسر وغیرہ کا باعث ہوتے ہیں۔
کھیل کوہلی کا ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد بھارتی ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کوہلی نے اعلان کیا کہ وہ مختصر ترین فارمیٹ میں قیادت چھوڑ دیں گے، ٹیسٹ اور ون ڈے میں قیادت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
کشمیر پریمیئر لیگ: ڈان نیوز باغ اسٹالینز کا میڈیا پارٹنر بن گیا لیگ کا پہلا میچ 6 اگست کو شاہد آفریدی کی ٹیم راولاکوٹ اور شعیب ملک کی میرپور ہاکس کے درمیان کھیلا جائے گا۔
کشمیر پریمیئر لیگ: ڈان گروپ کوٹلی لائنز کا میڈیا پارٹنر بن گیا کوٹلی لائنز کے مالکان اور ڈان نیوز کی مارکیٹنگ ٹیم کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔
DesignForLiving فیضان اسٹیل کا سفر : کیسے ایک مینوئل مل پاکستان کی ممتاز ترین اسٹیل کمپنیوں میں سے ایک بن گئی 30 برس سے زائد عرصے کے سفر کے دوران کمپنی نے بدلتے ادوار کے ساتھ مطابقت پیدا کی مگر اپنی حقیقی حیثیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین