پاکستان براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 2 ماہ میں 58 فیصد تک کمی اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی، اگست میں ایف ڈی آئی گزشتہ سال کے 37 کروڑ 69 لاکھ کے مقابلے میں 15 کروڑ 67 لاکھ ڈالر رہی۔
نقطہ نظر بھانت بھانت کے پولیس والے بظاہر خشک اور عوام دشمن نظر آنے والے اس محکمے میں ایسے دلچسپ لوگ بھی موجود ہیں، جن کی زندگی کا مقصد عوام کی خدمت ہے۔
نقطہ نظر مذہبی انتہاپسندی بطور ہتھیار ریاست کو چاہیے کہ دہشتگرد گروہوں اور انتہاپسند ذہنیت کے ساتھ سختی سے نمٹے ورنہ پاکستان کی شناخت صرف دہشتگردی رہ جائے گی۔
نقطہ نظر بلوچستان کے سلگتے مسائل اور عسکریت پسندی بلوچستان کے خراب حالات کی کوئی ایک اور سادہ وجہ نہیں، بلکہ طرح طرح کے مسائل نے مل کر بلوچستان کو سلگا رکھا ہے۔
نقطہ نظر داعش کی نئی شکارگاہ پاکستان جب معاملات خرابی کی طرف مائل ہوں تو مذہبی و فرقہ پرست عناصر افواج میں بھی شکست و ریخت کا سبب بنتے ہیں۔
نقطہ نظر تحریکِ طالبان پاکستان ٹوٹ پھوٹ کا شکار طویل عرصے سے جاری جنگ، اور ملا فضل اللہ کی بحیثیت امیر نامزدگی کی وجہ سے تحریک طالبان شدید کمزور ہوچکی ہے۔
نقطہ نظر کراچی میں فرقہ ورانہ دہشتگردی کراچی ایک مرتبہ پھر فرقہ وارانہ دہشت گردی کی زد میں ہے اور روزانہ کوئی نہ کوئی بے گناہ سنی یا شیعہ اپنی جان گنوا رہا ہے۔
نقطہ نظر دہشت گرد سوشل میڈیا پر دہشت گردوں اور شدت پسندوں کے بیچ رابطے کا سب سے اہم ذریعہ انٹرنیٹ کسی بھی قسم کے آپریشن سے ابھی تک آزاد ہے.
نقطہ نظر جہادی برائے فروخت اگر اب بھی سمجھ نہ آئی تو پاکستان کا حشر بھی عراق و شام سے مختلف نہیں ہوگا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین