کھیل 16 سالہ احسن رمضان کم عمر ترین ورلڈ اسنوکر چیمپیئن بن گئے احسن رمضان عالمی اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے تیسرے پاکستانی کیوئسٹ بھی بن گئے۔
پاکستان شاندار مقابلے کے بعد سجاد نے قومی اسنوکر چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا میں ٹائٹل جیتنے کے لیے پُراعتماد تھا اور خوش قسمتی سے مجھے فائنل فریم میں فائدہ اٹھانے کا موقع ملا، سجاد
کھیل نیشنل اسنوکر چمپیئن شپ: آصف، شاہد ناک آوٹ مرحلے میں پہنچ گئے نیشنل اسنوکر چمپئن شپ میں گروپ اے سے محمد آصف جبکہ گروپ بی سے شاہد آفتاب سے اپنی پوزیشن مستحکم کی۔
کھیل کھیلوں کی تنظیموں کو 5 برس میں ایک ارب سے زائد گرانٹ دی گئی وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ڈاکٹرفہمیدہ مرزا نے حال ہی میں جنوبی ایشیائی گیمزمیں میڈلز جیتے والے ایتھلیٹس کو چیکس دیے۔
نقطہ نظر عارف حسن: کچھ نہ کرکے بھی سب کچھ حاصل کرنے والا پکا کھلاڑی عارف حسن ہر اس فیڈریشن کو سزا دینےمیں ناکام رہےجن کے ایتھلیٹس ڈوپنگ قواعد کی خلاف ورزی کےمرتکب ہوئے اورملک کو شرمسار کیا
نقطہ نظر کھیلوں میں تیزی اور چھوٹے سائز کا رجحان کیوں؟ متعدد بین الاقوامی اسپورٹس فیڈریشنز اب کھیلوں میں نئے قوانین شامل کرنے ساتھ نئے فارمٹس یا چھوٹے ورژن متعارف کروا رہی ہیں
نقطہ نظر آخر وائے ایم سی اے میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال ہو ہی گئیں شہر کے مرد و خواتین ایتھلیٹس وائے ایم سی اے میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کروانے پر سپریم کورٹ کی شکرگزار ہیں۔
کھیل انتخابات کے بعد کھیلوں کی فیڈریشنز میں بھی تبدیلی متوقع الیکشن سے اقتدار میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت دیگر اسپورٹس فیڈریشنز میں بھی نئے چہرے سامنے آئیں گے۔
کھیل حنیف خان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ و منیجر مقرر حنیف خان نے تقریبا 2سال بعد ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کی بھاگ ڈور سنبھالیں گے جب کہ اولمپیئن قمر ابراہیم ان کے نائب ہوں گے۔
کھیل قومی ہاکی چمپیئن شپ میں جدید ٹیکنالوجی متعارف پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جنوری میں ہونے والی 62 ویں قومی چمپیئن شپ میں تھرڈ امپائر ویڈیو ریفرل سسٹم لانے کا اعلان
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین