Live Election 2018 قومی اسمبلی:2018میں 2013 کے مقابلے میں کم کاغذات نامزدگی جمع 2018 میں 5ہزار 4سو 73 جبکہ 2013 میں 7ہزار 9سو 96 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے تھے۔
Live Election 2018 تنقید, طنز اور تعریف کے ساتھ مزاح بھی انتخابی مہم کا حصہ سوشل میڈیا پر جہاں حامی اپنی جماعتوں کی حمایت میں مہم چلا رہے ہیں، وہیں کئی افراد مزاح کو بھی مہم کا حصہ بنائے ہوئے ہیں۔
پاکستان باہمت خاتون کی کہانی: بھیک مانگنے سے اپنے کاروبار تک ہرانسان زندگی میں امتحانوں سے نبرد آزما ہوتا ہے، کچھ لوگ ایسی کہانی تخلیق کر ڈالتے ہیں کہ سب کے لیے مشعل راہ بن جائیں۔
پاکستان جب پاک بحریہ نے بھارتی نیوی کا جہاز تباہ کیا... تاریخی آبدوز ہنگور نے حریف ملک کی جارح حکمت عملی کو اس کی اپنی حدود میں ناکام بنا دیا تھا۔
پاکستان بِٹ کوائن : پاکستانیوں کی کیا رائے ہے؟ ایک ہزار پاکستانی قارئین نے ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کے سروے میں حصہ لیا، شرکاء نے ڈیجیٹل کرنسی پر رائے کا اظہار کیا۔
پاکستان فوجی کے ہاتھوں رنگوں کا خوبصورت امتزاج گروپ کیپٹن (ریٹائرڈ) سید مسعود اختر حسینی 35 سال سے پاکستان ائر فورس کے لیے پینٹگز بنا رہے ہیں۔
پاکستان قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے نوازشریف کی نااہلی کاتذکرہ غائب ویب سائٹ پرسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی عدالت سےنااہلی کا ذکر موجود ہے،تاہم نوازشریف کےنام کےساتھ ایسا نہیں لکھاگیا۔
پاکستان ’گیم چینجر منصوبہ، پاکستان کی تقدیر بدل دے گا‘ 110 میٹر کی کھدائی ہو چکی ہے اور فقط 30 میٹر کے بعد سیاہ سونا نکالنے کا عمل بڑے پیمانے پر شروع ہو جائے گا۔
پاکستان پاکستان میں انصارالحسین پر پابندی عائد یہ تنظیم شامی صدر بشار الاسد کی حمایت میں لڑنے کیلئے پاکستان سے جنگجو بھرتی کرکے ایران بھیجتی رہی ہے، رپورٹ
پاکستان 15 سال میں 900امریکی ڈرون حملے امریکا نے2001 میں پہلا ڈرون حملہ افغانستان میں کیا اور اب تک ان طیاروں کو پاکستان، یمن اور صومالیہ میں استعمال کیا گیا۔
پاکستان نائن زیرو پر چھاپے کا ایک سال: ایم کیو ایم کہاں کھڑی ہے؟ متحدہ کوجہاں رینجرز کے چھاپے کےبعد شدید سیاسی نقصانات اور تنظیمی انتشار کا سامنا کرناپڑا وہیں اسےکئی کامیابیاں بھی ملیں۔
نقطہ نظر عزیر بلوچ کی گرفتاری پر اٹھتے سوالات لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ دبئی سے پاکستان کیسے آیا اور اسے کسی اور مقام پر گرفتارکیوں نہ کیا جا سکا؟
نقطہ نظر 100 لفظوں کا کامیاب تجربہ انگریزی ادب میں 100 لفظوں کی کہانی یا افسانے کافی عرصے سے لکھے جا رہے ہیں مگر اردو میں یہ تجربہ پہلی بار کیا گیا ہے.
نقطہ نظر کراچی کا میئر میرا ہونا چاہیے۔ ۔ ۔ سیاسی جماعتیں عوام تک اپنے نعرے تو بھرپور انداز میں پہنچا رہی ہیں، مگر اپنا منشور عوام تک پہنچانے میں ناکام ہیں۔
دنیا حج کے دوران پیش آنے والے سانحات رواں برس کرین گرنےاوررمی میں بڑےپیمانے پرحجاج جاں بحق ہوئے، بدترین واقعہ 1990میں پیش آیا جب 1426حاجی جاں بحق ہوئے
پاکستان الطاف حسین نے کب کب بھوک ہڑتال کی؟ سب سےپہلے یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے، پھرپارٹی کے کارکنان کی ہلاکتوں اور بھائی وبھتیجے کے قتل پر بھوک ہڑتال کر چکے ہیں۔