نقطہ نظر ڈاکو مارنے کی لوٹ سیل ہم اس بات کو یقینی کیسے بنائیں گے کہ جن افراد کو سیلف ڈیفینس کے نام پر قتل کیا گیا ہے، وہ واقعی ڈاکو ہی تھے؟
پاکستان امتیازی سلوک کے الزامات سے مکرنے پر مجبور کیا گیا، ہندو رپورٹر سرکاری خبررساں ایجنسی سے وابستہ صاحب خان کے مطابق ان کے باس نے انھیں دفترمیں 'کھانے پینے کے برتن الگ' کرنےکو کہا تھا۔
پاکستان خصوصی بچوں کی سپر ہیرو مائیں ایسی ماؤں سے ملیے جنہوں نے خصوصی بچوں کی نہ صرف پرورش کی بلکہ انہیں زندگی کی خوشیاں بھی لوٹائیں۔
نقطہ نظر حق مغفرت کرے، عجب آزاد مرد تھا آزاد قلمدار نے ہر پلیٹ فارم پر زبان کو آسان بنانے کے لیے نا صرف آواز اٹھائی بلکہ اس کے لیے عملی طور پر بھی اقدامات کیے۔
144 داستانیں سانحہ اے پی ایس: 144 افراد اور زندہ یادیں نمبر 144 بذات خود ایک داستان ہے مگر اس کے اندر 144 زندگیوں کی داستانیں چھپی ہیں جنہیں بیان کیا جانا چاہیئے۔
پاکستان موسمیاتی تغیرات: تھر کا لائیو اسٹاک شدید خطرے میں موسمیاتی تبدیلیوں سے تھر زیادہ متاثر ہو رہا ہے جس کی وجہ سے لائیو اسٹاک کی ہلاکتیں اور انسانی ہجرت دیکھنے میں آ رہی ہے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین