نقطہ نظر پاکستان کو اب ایران سے کوئی خطرہ کیوں نہیں؟ اس صورتحال کے علاوہ ایران میں نئی پیش رفت اور گلوان میں چین کے ہاتھوں ذلت کے سبب بھارت امریکا کے مزید قریب ہونے پر مجبور ہوجائے گا
نقطہ نظر کورونا وائرس کے پیچھے اصل سازش کس کی ہے؟ 'اگر آپ ان چند بدقسمت افراد میں شامل ہیں جو کورونا کو ایک حقیقی خطرہ سمجھتے ہیں تو پھر میرے پاس ایک ہی مشورہ ہے'
نقطہ نظر دنیا کو درپیش کورونا سے بھی خطرناک چیلنجز مسئلہ دراصل مستقبل میں پیش آئے گا۔ ایک بار اگر ایسی نگرانی کی چھوٹ زور پکڑ لے تو اس میں کمی کے زیادہ امکانات نہیں ہوتے۔
نقطہ نظر کیا آپ قصائی کے بجائے لیب سے گوشت خریدنے کے لیے تیار ہیں؟ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ شاید یہ تصور مغرب میں نیا ہو مگر مشرق بالخصوص چین میں نقلی گوشت صدیوں سے استعمال ہوتا آرہا ہے
نقطہ نظر ہنسیے کہ کراچی کا مذاق اڑایا گیا ہے! ہم تب تک اس ڈرامے سے لطف اٹھاتے رہے جب تک یہ اندازہ نہ ہوگیا کہ یہاں تماشا کسی اور کا نہیں بلکہ ہمارا ہی بنایا جا رہا ہے
نقطہ نظر انڈس ڈیلٹا کے بچوں کی بات سنو! 2001 میں حکومت سندھ نےکہا کہ بدین اور ٹھٹہ کی لاکھوں ایکڑ زمین سمندر کھاچکا۔ اب وہاں کیا صورتحال ہوگی ہم سمجھ ہی سکتےہیں
نقطہ نظر وادئ سندھ کی تہذیب سے متعلق خوش خبری ہڑپہ کے رہائشی پاکستان کے کئی علاقوں میں نکاس آب کے ابتر نظام کو دیکھتے تو ان کے سر پر حیرت کا پہاڑ ٹوٹ پڑتا۔
نقطہ نظر وہ چاک فرشتے، جنہیں ہم بھول گئے! جس کیس کو ہم سب کو اندر سے جھنجھوڑ دینا چاہیے تھا، اسے بھولے بسرے ایک مدت ہوچکی ہے
نقطہ نظر اور وائرس جیت گیا! افسوس کہ ڈاکٹروں کی جانب سے کسی بچے کی حالت خراب نہ ہونے کی متعدد وضاحتوں کے باوجود بھی اس مہم کو نقصان پہنچ چکا ہے۔
نقطہ نظر پاکستان عرف پلاسٹکستان دنیا میں اس کے اتنے سارے قابلِ عمل متبادل طریقے موجود ہیں کہ یہ خطرے سے زیادہ بلاشبہ مفید مواقع پیدا ہوسکتے ہیں
نقطہ نظر اکلوتے بیٹے کی موت کے غم نے ایک بوڑھی ماں کو مضبوط کیسے بنایا؟ المیہ یہ کہ اب بھی علی انٹرپرائزز جیسی ہزاروں فیکٹریاں وجود رکھتی ہیں اور ہر ایک ممکنہ طور پر موت کا پھندہ بن سکتی ہے۔
نقطہ نظر ’ننھے شہیدوں‘ کے والدین کو بڑی بڑی باتیں نہیں انصاف چاہیے ہم ان بچوں کوتوواپس نہیں لاسکتے یا وقت میں پیچھےجاکران کی جانیں بچانےکےلیےخودڈھال بن کرکھڑے نہیں ہوسکتے۔ہم کرکیاسکتےہیں؟
نقطہ نظر یہ محض کھیل نہیں، موت کا کھیل ہے چیلنجز اذیت ناک ہوتےہی اکثریت گیم ترک کرنےلگتی ہے سوائے ان لوگوں کےجو برین واشنگ اور مشق کے جھانسےسے خود کو بچانہیں پاتے
نقطہ نظر ریٹنگز کا آزمودہ فارمولا کیا ہوگا اگر ٹی وی چینلز کوئی ایسا طریقہ اپنائیں جس میں نکتہ پیش کرنے کے لیے سنسنی اور چیخ و پکار کا سہارا نہ لیا جائے؟
نقطہ نظر بندر کے ہاتھ میں استرا ہم نے اب بہت ترقی کر لی ہے، اور اب چوراہوں پر بے عزت کرنے کے بجائے ہم انٹرنیٹ پر ہی ہتکِ عزت کر لیتے ہیں.
نقطہ نظر یہ پرانا کراچی نہیں ایم کیو ایم میں بھی ایسی طاقتیں ہیں جو اس خون خرابے سے نکلنا چاہتی ہیں، اور ان طاقتوں کو مضبوط کیا جانا چاہیے۔
نقطہ نظر پاکستان کے سیریل کلرز ہماری گلیوں اور محلوں میں ایسے کتنے لوگ گھوم رہے ہیں جن کے جرم کسی کی نظروں میں نہیں آتے؟
نقطہ نظر لفظوں کے تیر اگر آپ اسلامی نظریاتی کونسل کی حمایت کرتے ہیں تو کوئی 'لشکر سیکولری' آپ کو قتل کرنے کے درپے نہیں ہے-
نقطہ نظر اسے 'لائک' نہ کریں پاکستان آئڈل اور حدیقہ کیانی کے بندوں جیسی خرافات نیک صالح پاکستانیوں کو بے حیا بنانے کی یہودی فری میسن سازش ہے
نقطہ نظر لال بتی کے پیچھے طالبان مذاکرات کو مزید وقت اور قانونی جواز حاصل کرنے کے لئے استعمال کر رہے ہیں- ان کی نگاہیں افغانستان پر ٹکی ہیں
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب