پاکستان "حکومت توڑنے والوں کو سزا ملنی چاہئیے" پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کے دوران نواز شریف نے فوجی آمروں کو سزا دینے پر زور دیا، جو امریکی انتظامیہ کے لیے یہ پیغام ہوسکتا ہے کہ وہ مشرف کی حمایت نہ کریں۔
دنیا تنازعہ کشمیر پر امریکی پالیسی میں کوئی ردّوبدل نہیں اوبامہ اور نوازشریف کی ملاقات کے دوران پاکستان کے اقتصادی بحران اور دہشت گردی کے علاوہ علاقائی مسائل بھی زیربحث آئیں گے۔
پاکستان اسامہ بن لادن کی ڈی این اے سے شناخت کی تصدیق ہو گئی تھی ایبٹ آباد میں 2011 میں کی گئی ریڈ کے آٹھ گھنٹے بعد فارنسک لیبارٹری میں ہونے والے ڈی این اے ٹیسٹ میں اسامہ بن لادن کی شناخت کی تصدیق ہو گئی تھی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر