پاکستان گلگت بلتستان کے جیلوں میں سیکیورٹی بڑھادی گئی جیلوں میں ناکافی سیکیورٹی اور خطرات کی وجہ سے مزید سیکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔
پاکستان نانگہ پربت میں سیاحوں کے قتل کے ملزمان گرفتار گرفتار کیے گئے ملزمان چلاس میں ہلاکتوں اور تفتیش کاروں کے قتل میں ملوث ہیں، ایس پی دیامیر۔
پاکستان فوج ٹارگیٹڈ آپریشن کیلیے چلاس میں داخل پاک فوج نے پہلی دفعہ چلاس میں داخل ہو کر سیکیورٹی آفیشل کے قتل میں ملوث افراد کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین