پاکستان پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کی درخواست کرے گا کم از کم دو عالمی کنوینشنز کے تحت پاکستان اگلے ماہ واشنگٹن کے سامنے اپنا معاملہ پیش کرے گا۔
پاکستان صدر زرداری کی مدت صدارت تک سزائے موت موخر جب آصف علی زرداری صدر کے عہدے پر فائز رہیں گے، اس وقت تک سزائے موت کے کسی بھی قیدی کی رحم کی اپیل مسترد نہیں کی جائے گی۔
پاکستان ریپ کیس: ڈی این اے ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا بل جمع ریپ کیس میں ملزم کے ساتھ ساتھ متاثرہ خاتون کا بھی ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا بل سندھ سیکریٹریٹ میں جمع، اسمبلی میں قرارداد پیش کیے جانے کا امکان۔
پاکستان عمران فاروق کیس: برطانیہ ملزمان تک رسائی کا خواہاں اعلیٰ پاکستانی حکام سے عمران فاروق کیس میںملزمان تک رسائی دینے کی درخواست کی گئی ہے، پاکستانی حکام اس بات کی تصدیق سے انکار کر دیا۔
پاکستان صدر زرداری کی ' پیر' کے حکم پر سفارتی تقاریب میں تاخیر اپنے پیر کے مشورے پر صدرِ مملکت پہاڑوں میں گھرے اسلام آباد سے دور اور ساحلی علاقے کراچی میں رہائش پذیر ہیں۔
پاکستان ڈاکٹر راگھون پاکستان میں نئے ہندوستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر ٹی سی اے راگھون کو پاکستان میں ہندوستان کا نیا ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے، رواں ماہ کے آخر میں ذمے داریاں سنبھالیں گے۔
پاکستان جب آرمی چیف کے گزرنے کیلئے وزیرِ اعظم کو روکا گیا پاکستان میں سب سے ذیادہ طاقتور کون ہے، وزیرِ اعظم یا آرمی چیف؟ اس کا عملی مظاہرہ کم از کم شہرِ اقتدار کی سڑکوں پر دیکھا گیا۔
پارلیمنٹ سے براہ راست: نواز شریف کو 244 ووٹ ڈان ڈاٹ کام کی قومی اسمبلی سے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے خصوصی کوریج
پاکستان کیا چودھری نثار کی شکست میں جنرل پاشا کا ہاتھ ہے؟ چودھری نثار نے پیپلز پارٹی کے سابقہ دور حکومت میں بھی انٹیلی جنس سربراہ کے خلاف آواز اٹھائی تھی اور وہ اکثر موقعوں پر جنرل (ر) پاشا پرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پشت پناہی کا الزام بھی عائد کرتے رہے ہیں-
پاکستان نواز کی اہم تقریر کے چار نکات نواز شریف بطور وزیر اعظم پہلی تقریر میں کرپشن کو مٹانے، توانائی بحران کے خاتمے، معیشت کی بحالی اور سیکیورٹی صورتحال میں بہتری کا عزم کریں گے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین