نقطہ نظر ملک میں جاری ’کامیاب مذاکرات‘ کا پرانا اور بدنما کھیل اگر صورتحال یہی رہی تو وہ دن دور نہیں جب تمام سرکاری مذاکرات کار اپنے وقار اور اختیارات کے حصول کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں گے۔
نقطہ نظر ریلو کٹے سے شروع ہونے والا سفر جاہل عوام تک کیسے پہنچا؟ دنیا کی عمر جتنی بڑی ہوگی اتنی ہی زیادہ یہ بے تکلفی، ڈرانے اور اظہار کے طریقوں کی چھوٹ پیدا کرے گی۔ سیاسی میدان میں شائستگی تو جیسے ناپید رہی ہے۔
نقطہ نظر افسوس کہ ہمارے یہاں سب سے سستی جان پولیس والوں کی ہے! یہ پولیس اہلکار ایسے روشن کھلونے کی طرح ہے جسے کھیلنے والا کھیل کی بساط پر ابتدا میں ہی کھو دینا چاہتا ہے تاکہ داؤ اور گرم جوشی کو بڑھایا جائے
نقطہ نظر خونخوار 'مزدور' سے بچنا ہوگا بڑی دکانوں کےکھلتے ہی وہاں پہنچ کر کورونا کےبعد کی دنیا میں آنے والی بڑی تبدیلی کی امیدوں کو ہم نےزبردست جھٹکا پہنچا دیا
نقطہ نظر بلاول صاحب! 18ویں ترمیم کو بچانے کے لیے ضد اور نعرے کافی نہیں پیپلزپارٹی کی قیادت 18ویں ترمیم سے متعلق جتنی جلدی ٹھوس دلیل تیار کرے اتنا ہی اس کے لیے بہتر ہوگا۔
نقطہ نظر سوچیے اگر آج چوہدری نثار پنجاب اسمبلی میں ہوتے اس اسکیم کے تصور میں چوہدری نثار پنجاب کے تاجدار کے طور پر نظر آئے جبکہ پی ٹی آئی کے اقتداری خواہشمند انہیں تکتے رہے۔
نقطہ نظر مریم نواز کو خاموش رہنے کے کیا کیا فوائد مل سکتے ہیں؟ بلاول کےمقابلے میں ان کی لاہوری ہم پلہ مریم نواز خود کو خوش قسمت سمجھ سکتی ہیں جنہوں نےخاموشی کاروزہ رکھ کرخود کو بچالیا
نقطہ نظر انسان کی جان لینے والے مذاق کو ہم کب چھوڑیں گے؟ اگر ارادہ صرف وارننگ دینا ہے تو پھر ایسے بہت سے مذاق کرنے والے ہیں جنہیں جھڑکی دینے کی ضرورت ہے۔
نقطہ نظر ’لال، لال‘ ٹماٹر پر بات ہو رہی ہے اگر اللہ نےدولت بخشی ہے تو کیا آپ علاج بہتر معالجین سےنہیں کروائیں گے؟ پیسہ اگر صحت پر خرچ نہ کیا جائےتو کہاں کیا جائے؟
نقطہ نظر ’میں استعفیٰ نہیں دوں گا‘، اتنی جلدی ردِعمل کون دیتا ہے بھلا؟ یہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں اپوزیشن اپنے یک نکاتی ایجنڈے کے ساتھ ناکامی بالکل بھی برداشت نہیں کرسکتی۔
نقطہ نظر میاں صاحب آپ ہیرو بن سکتے تھے نواز شریف کے حامی کہتے ہیں کہ وہ اس طاقت کے مدمقابل ہیں جو اپنے خیالات اور مرضی کےمطابق ملکی سیاست کو چلانے کےخواہاں ہیں
نقطہ نظر صلاح الدین: ایک ایسا کردار جس نے تماش بینوں کو خوب تماشا دکھایا گھر والوں کو بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ موت سے پہلے ایوبی کو اتنی شہرت اور پہچان مل جائے گی جو لوگوں کو غمزدہ کردے گی۔
نقطہ نظر تبدیلی اور بقا بزدار پروجکیٹ کی اچانک موت ان تبدیلی کے خواہاں افراد کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہوگی جو اسد عمر کی رخصتی پر پریشان ہیں۔
نقطہ نظر ’گرمیوں سے پہلے میاں صاحب کی روانگی کے بارے میں کیا خیال ہے؟‘ حقیقت یہ ہے کہ تکرار کے اس لمحے میں کسی حل کا ہونابہت ضرورت ہے، سیاست میں آخری جواب یا حتمی فتح نامی کوئی چیز نہیں ہوتی
نقطہ نظر مُٹھی بھر چلغوزے اور گیس کا بل جن صارفین کوزیادہ پیسے ادا کرنے کیلئے کہا گیا ہے ان کا جرم زیادہ پیسے کمانا نہیں بلکہ ان کا جرم زیادہ گیس استعمال کرناہے
نقطہ نظر علیم خان کی گرفتاری: کیا وزارت اعلی کیلئے ان کی راہ ہموار ہوگئی؟ علیم خان کی بطور وزیر کارکردگی دیکھیں تو یہ اتنی غیرمعمولی نہیں کہ انہیں پورے صوبے کا اختیار دینا لازمی محسوس ہونے لگے۔
نقطہ نظر پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ ضیا کے شاگردوں کے سوا کسی اور کو مل سکتی ہے؟ کیا وہ نظام جو گزشتہ 3 دہائیوں میں پنجاب کے تمام حکمرانوں کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے اب خطرے میں پڑگیا ہے؟
Election2018 عمران کے نئے پاکستان کی آمد آمد پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور وہ خیبرپختونخوا میں کلین سوئپ کر رہی ہے۔
نقطہ نظر پنجاب میں برادری کی سیاست، اور چیمہ چٹھہ تنازع برادری ایک بنیادی اکائی ہے جو صرف تب کمزور ہوتی ہے جب دیگر گروہ اس سے ہم خیال افراد کو جوڑے رکھنے کی قوت چھین لیں۔
نقطہ نظر مجھے چوہدری نثار سے پیار کیوں ہے؟ چوہدری نثار شاید ہی پرانی دنیا کے آرام کا سودا دوسری پارٹی کےعہدے سےکریں جہاں فائدے دینے کے بجائےان سے فائدہ لیا جائےگا
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا