نقطہ نظر رینجرز کے لیے پنجاب کیسے مختلف ہوگا؟ ہو سکتا ہے کہ ایک وقت آئے کہ جب یہ آپریشن وزیر اعلیٰ کو اپنا مخصوص رویہ بدلنے پر مجبور کر دے.
نقطہ نظر گڈلک جناب وزیراعظم انہیں اپنے اچھے کاموں کے سلسلے کو توسیع دینی چاہیے اور صر توانائی کی پیداوار تک ہی محدود نہیں رکھنا چاہیے۔
نقطہ نظر حکام کے شکار کے سیزنز تذلیل اور زخم حکومتی عہدیداران کے پیکج کا حصہ ہیں، ان پر مشتعل افراد کے حملے معمول کا حصہ بن چکے ہیں۔
نقطہ نظر سینیئرز اور جونیئرز کے درمیان میڈیا میں اب فریش ٹیلنٹ کی ڈیمانڈ ہے، سینیئرز کی نہیں، جبکہ جونیئر بھرتی ہونے والوں کی جاب ہر وقت داؤ پر لگی رہتی ہے۔
نقطہ نظر رک رک کر سفر یہ صورتحال پی ٹی آئی کے پھیلاﺅ کے لیے بہترین ہے جبکہ پی اے ٹی بھی وسیع معاونت کا اظہار کرسکے گی۔
نقطہ نظر میرے پیارے اسلام آباد! میں آپ سے معافی چاہتا ہوں کہ میں نے آپ کی جانب دو دھرنے بھیجے ہیں، جنہوں نے آپ کا امن و سکون تباہ کر دیا ہے۔
پاکستان سیلاب زدہ علاقوں میں بھی سیاسی جنگ شروع منگل کو وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان دونوں سیالکوٹ پہنچے جو کہ سیلابی ریلوں کا سب سے پہلے نشانہ بنا۔
نقطہ نظر احتجاج کو نظر انداز کرنے کی قیمت دانشمند حلقوں کی جانب سے اس بات پر زور دیا جا رہا ہے کہ عمران خان کے خدشات کو سنجیدگی سے سن کر ان کی تشفّی کی جائے۔
نقطہ نظر کاؤنٹ ڈاؤن ٹو 14 اگست پی ایم ایل-این نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو ناکام بنانے کے لئے یوم آزادی کو چنا ہے-
نقطہ نظر دو اور دو چار جب سے پنجاب میں اسکی بساط لپیٹی گئی ہے، پی ایم ایل-ق چوہدریوں کی قیادت میں پی ٹی آئی کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے
نقطہ نظر دستور زباں بندی تھر میں بچوں کی موت، کوٹ ادو میں ریپ کا شکار خاتون کی خود کشی۔۔۔ سب کچھ روایتی پاکستانی ابہام میں لپٹا ہوا۔
نقطہ نظر تجربے بہت ہوچکے پارلیمنٹ میں تقسیم ہے– پی پی پی سینیٹ میں طاقتور ہے اور صوبے تیار ہیں کہ ان کے یہاں پی ایم ایل ن کے علاوہ حکومت ہو
نقطہ نظر انتخابی مہم کے موضوعات بعض پرانے اداروں کو نوجوانوں کے خطرے کے خلاف دوبارہ متحرک کیا جا رہا ہے
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین