دنیا بھر میں سال 2023 میں 85 ہزار خواتین اور لڑکیوں کو جان بوجھ کر قتل کیا گیا، ان میں 60 فیصد قتل یعنی 51 ہزار قتل قریبی ساتھی یا رشتہ داروں کی جانب سے کیے گئے۔
یورپی ملک کی عالمی کنٹینر شپنگ کمپنی 'مرسک لائن' کے حکام نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے ملاقات کے دوران اس سرمایہ کاری کے عزم کا اظہار کیا۔
فوجی عدالتوں میں شہریوں کےخلاف پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے استعمال پر تشویش ہے، دائرہ اختیار کے تحت زیر حراست تمام شہریوں کو ضمانت پر رہا کرنا چاہیے، رپورٹ میں سفارش