نقطہ نظر علاج اچھا، پر غریب کے لیے نہیں پاکستان کو ایسا نظامِ صحت درکار ہے جو کم آمدنی والے طبقات کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرے۔
نقطہ نظر سبسڈیز: غریب نہیں صرف سول سرونٹس کے لیے براہ راست پیسوں کو منتقل کرنا عوامی شعبے میں سبسڈیز کو برقرار رکھنے کے مقابلے میں زیادہ بہتر طریقہ کار ہے۔
نقطہ نظر معیشت پر نوبیل انعام یافتہ پروفیسر پاکستان کو کیا سکھا سکتا ہے؟ فرانس کے پروفیسر جین ترولی کو مارکیٹ پاور اور ریگولیشن کے قابل قدر کام پر 2014 کا معاشیات کے نوبیل انعام سے نوازا گیا۔
نقطہ نظر دھرنے، عوام اور امید کی ہار یہ میچ بھلے ہی جتنا بھی عرصہ جاری رہے، پر اس میں کھیلنے والے اور دیکھنے والے سب ہی ہارنے والے ہیں۔
نقطہ نظر آبی مسائل کا ذمہ دار ہندوستان یا خود پاکستان؟ پاکستان میں پانی اور بجلی کے بحران کی وجہ پچھلے 5 عشروں سے پانی کے وسائل کی خراب مینیجمنٹ ہے۔
نقطہ نظر ریاست کے سائے سے محروم لوگ بہاری ہمیشہ سے کیمپوں تک محدود ہیں اور انہیں پاکستان میں پناہ گزین بن کر رہنے کا بھی حق حاصل نہیں۔
نقطہ نظر بڑا کام کریں -- تعلیم کو جی ڈی پی کا چار فیصد دیں آئیے اس بجٹ کو ایک ایسا بجٹ بنائیں جس میں تعلیمی اخراجات، فوج پر ہونے والے اخراجات سے زیادہ ہوں-
نقطہ نظر فساد فی سبیل اللہ ؟ خدا کے نام پر موت اور تباہی کا راستہ چننے والوں کو ہمارے کمزور عدالتی نظام کے ذریعے سزا دینا نا ممکن ہے-
نقطہ نظر مذاکرات: متاثرین کہاں ہیں؟ بہتر ہوتا اگر طالبان کے ساتھ مذاکرات کی میز پر مسیحیوں، شیعوں اور بریلویوں کو بھی بٹھایا جاتا
نقطہ نظر قاتلوں سے مذاکرات؟ قاتلوں کو مذاکرات کی پیشکش اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے سے انکار جمہوریت پر عوام کا اعتماد ڈگمگا رہا ہے-
نقطہ نظر دہشتگرد کو ‘شہید’ نہ سمجھیں چنگیز خاں شہید، ہلاکو شہید ہے، آیا جو اس زمین پہ ڈاکو شہید ہے -- جالب
نقطہ نظر بنگلہ دیش اب بھوکا نہیں پاکستان، جس سے کسی زمانے میں بہت سی امیدیں وابستہ تھیں، آج جنوبی ایشیا کا بیمار اور بھوکا فرد بن کر رہ گیا ہے.
نقطہ نظر !خوراک کا بھی سوچیں پاکستان میں کم ز کم ستتر فیصد گھرانے غذائی اشیاء کی قیمتوں کے بحران سے متاثر ہوۓ ہیں
نقطہ نظر ویژن 2025 تیز ترین اکنامک ڈویلپمنٹ کے لئے بچت، سرمایہ کاری اور ٹوٹل فیکٹر پروڈکٹیوٹی میں نمایاں اضافے کی ضرورت ہے
نقطہ نظر شیعہ قتل عام پوری دنیا میں، سیاسی حقوق کی تحریک، القائدہ، طالبان اور ان کے سینکڑوں مقامی نمائندہ گروہوں نے اپنے ہاتھ میں لے لی ہے
نقطہ نظر طالبان سے بات چیت؟؟ کبھی طالبان کو دہشتگرد کہا جاتا تھا، آج وہی طالبان ایک ایسی قوت ہیں جنہیں امریکا عوامی سطح پر قبول کرنے کو تیار ہے
میاں صاحب ، تمام بچوں کو واپس اسکول بھیجیں دنیا میں پرائمری تعلیم سے محروم بچوں کا دس فیصد پاکستان میں رہتا ہے۔
نقطہ نظر !دنیا کی بہادر ترین جمہوریہ گیارہ مئی کو ووٹ ڈال کر 50 ملین پاکستانی ایک بار پھر اپنے وطن عزیز کے مستقبل میں حصّہ دار بن گۓ ہیں