نقطہ نظر بلوچستان: کابینہ کہاں ہے؟ اتحادی جماعتیں زیادہ سے زیادہ اور "اہم" وزارتوں کے حصول میں دلچسپی رکھتی ہیں
نقطہ نظر سلیمانی ٹوپی اور فرشتے رنگ و نور کا ایک جھماکا ہوتا ہے جس سے خریداری میں مصروف کافر ماؤں کے جسموں میں درجنوں سوراخ بن جاتے ہیں۔
نقطہ نظر شوٹ آؤٹ ایٹ بی ایم سی .وہ بس ایک ماں تھی اور ایک بار پھر قتل ہونے والے اپنے بچّوں کی لاشوں پر ماتم کررہی تھی
نقطہ نظر مڈل کلاس مالک سردار اختر مینگل یہ بات بڑے تواتر سے کہتے آرہے ہیں کہ بلوچستان میں حالات کی خرابی کے پیچھے مقتدر قوتوں کا ہاتھ ہے۔
نقطہ نظر ڈرامائی انداز کچھ لوگ اس انداز کو”پر اسرار انداز” بھی کہتے ہیں یعنی جس کا راز کبھی نہ کھل پائے۔
نقطہ نظر اب کیا ہوگا؟ دیکھنا یہ ہے کہ نواز شریف ملک کو درپیش چیلنجوں خصوصاَ دہشت گردی سے کس طرح نبرد آزما ہو تے ہیں۔
نقطہ نظر بلوچستان: الیکشن کے بعد بہت ساری پارٹیوں اور شخصیات نے الیکشن میں شدید دھاندلیوں کا الزام لگاتے ہوئے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔
نقطہ نظر پورے پانچ سال جمہوریت ان سے بھی انتقام لے سکتی ہے جو اس کے نام کو اپنے مفاد اور عوام کے استحصال کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
نقطہ نظر بلوچستان، امن و امان اور انتخابات بلوچستان کے عوام کو امید ہے کہ اگر انتخابات منصفانہ اور پرامن ہوئے تو آنے والی حکومت صوبے کو بد امنی اور فرقہ واریت سے نجات دلا سکتی ہے
نقطہ نظر آئے موسم رنگیلے سہانے کتنا حسین اتفاق ہے کہ اس مرتبہ بہار اور الیکشن کا موسم ایک ساتھ آپہنچا ہے۔
نقطہ نظر انتخابات اور بلوچستان بلوچستان کی شکایت ہمیشہ یہ رہی ہے کہ حکومت چاہے کسی کی بھی ہوں اصل اختیارات ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہی ہوتے ہیں
نقطہ نظر رئیسانی حکومت کے پانچ سال کیا انتخابات کے بعد بلوچستان میں ایسے لوگ آئیں گے جو عوام کا حقیقی درد رکھتے ہوں؟
نقطہ نظر مجھ کو یقین ہے میں ایک اچھا پاکستانی اور سچا مسلمان ہوں, ملک و قوم کے مفاد کے لئے اپنی جان بھی قربان کر سکتا ہوں
نقطہ نظر دیر لگی آنے میں تم کو ایک ہزار کلو انتہائی مہلک اور جدید بارودی مواد آخر حادثے کی جگہ تک پہنچا کیسے؟
نقطہ نظر ہم اہل قفس تنہا بھی نہیں کیا یہ دہشت گرد آسمان سے اُترتے ہیں, یا اتنے طاقتور ہیں کہ کوئی ان پہ ہاتھ ڈالنے کی جرات نہیں کرسکتا؟
نقطہ نظر پبلک ٹوائلٹ جو لوگ اپنی بات برملا نہیں کہہ سکتے وہ ایسی ہی جگہوں پر اپنے دل کی بھڑاس نکالتے ہیں۔
نقطہ نظر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ ایک دوسرے کو جنت کا صحیح راستہ دکھانے کی دوڑ میں ہم اتنے آگے نکل آے ہیں کہ ہم نے دنیا کو ہی جہنم بنا کے رکھ دیا ہے
نقطہ نظر ھم کس دیس کے باسی ہیں؟ برتری کے خبط کے شکار کچھ لوگ تو اس بات میں بڑی رومانیت تلاش کرتے ہیں کہ پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے
نقطہ نظر پاکستان ایک تجربہ گاہ جاگیر جتنی بڑی ہوگی اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی اور طاقت کا اظہار بھی