نقطہ نظر 1971ء: جب عالمی طاقتوں نے مذمت اور ہمدردی کے سوا کچھ نہیں کیا وائٹ ہاؤس نے مایوسی کے عالم میں اردن اور ایران کے بادشاہوں سے مطالبہ کیا کہ وہ صدر یحییٰ کو امریکی ہتھیار فراہم کریں۔
نقطہ نظر پینڈورا پیپرز: اسے کسی حقیقی تبدیلی کی علامت کیوں نہیں سمجھنا چاہیے؟ نام آنے والوں کی اکثریت نے کہا کہ انہوں نے غیر قانونی کام نہیں کیا۔ یہ دفاع جائز ہے بشرطیکہ انہیں اخلاقیات کی کوئی پرواہ نہ ہو۔
نقطہ نظر زوالِ سوویت یونین Gorbachev نے سمجھوتے کی راہ نکالنے کی کوششیں کیں مگر حالات ان کےبس سے باہر ہوچکے تھے، کبھی وہ دائیں جانب جاتے کبھی بائیں طرف لپکتے
نقطہ نظر بھارت میں کورونا کی صورتحال اور مودی سرکار کی خود ستائشی اور تکبر بھارت کو ویکسین بنانے والےسب سے بڑے ملک ہونے کا کریڈٹ ضرور جاتا ہے مگر اس حیثیت کا کیا فائدہ جب اپنےہی شہریوں کو ویکسین نہ مل سکے؟
نقطہ نظر الوداع آئی اے رحمٰن رحمٰن صاحب اپنی 90 سالہ زندگی کے آخری وقت تک ایک عامل صحافی اور انسانی حقوق کی لڑائی لڑنے والے بے خوف جنگجو رہے
نقطہ نظر بیمار امریکا کا معالج کون؟ آنے والے انتخابات میں اگر نتائج غیر متوقع ہوئےتو بوگلو بوائز اور پراؤڈ بوائز جیسی سفید فام نسل پرست ملیشیا خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں
نقطہ نظر انتخابات میں انسانیت کی جیت ان ممالک سے آنے والی انتخابات کے متوقع نتائج کی خبروں نے اس وقت امید کا ایک دیا روشن کردیا ہے کہ جب ہمیں اس کی سخت ضرورت ہے۔
نقطہ نظر جولین اسانج بمقابلہ امریکی حکومت: کون کس پر حاوی رہے گا؟ اسانج پر چلنے والا مقدمہ سیاسی اقدامات اور ان کےکردار کے حوالے سےنہیں بلکہ جو فرد جرم ہے وہ تلخ سچائیوں کو سامنے لانے کی وجہ سے ہے
نقطہ نظر امریکا چاہتے ہوئے بھی چین سے پنگا کیوں نہیں لے پارہا ہے؟ چین کے اس امکانی اقدام کا موازنہ کریمیا پر روسی قبضے سے کیا جا رہا ہے حالانکہ کشمیر پر بھارتی قبضہ اس سے بہتر تمثیل ہے۔
نقطہ نظر کیا برطانیہ کو ایک بے وقوف مل گیا؟ کاربائن کے لیے وزیرِاعظم بننے کے امکانات مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے جانسن کو بہترین امیدوار کے طور پر پیش کیا گیا۔
نقطہ نظر فرانس کے صدر سے کہاں غلطی ہوئی؟ میکرون اپنی خراب حکومت کو لاحق اس چیلنج سے کیا سبق سیکھتے ہیں، ابھی کچھ بھی واضح طور پر نہیں کہا جاسکتا۔
نقطہ نظر برازیل آخر خودکشی کیوں کرنا چاہتا ہے؟ برازیل جنوبی امریکا کا سب سےبڑا ملک اور چوتھی بڑی جمہوریت ہے،لیکن اب خدشہ ہےکہ یہ اعزاز برازیل کے پاس زیادہ دیرنہ رہ سکے
نقطہ نظر جب جنرل ضیاء دنیا سے رخصت ہوئے مستقبل چاہے جتنا بھی غیر یقینی تھا، مگر پھر بھی ان امکانات سے بھرپور محسوس ہونے لگا جو کچھ منٹ پہلے تک موجود نہیں تھے۔
نقطہ نظر اسرائیل کی نسلی عصبیت کا مستقبل خطرے میں؟ اب تو 22 فیصد اسرائیلی آبادی کی مادری زبان عربی کا رتبہ بھی سرکاری زبان سے گھٹا کر خصوصی حیثیت کی حامل زبان کا کردیا ہے
نقطہ نظر کپتان کی اننگز عوامی فیصلے کو تسلیم کرنے سے امپائر کے انکار پر خوفناک سطح پر آنسو اور قتل و غارت اور ایک نئی مملکت کی پیدائش ہوئی۔
نقطہ نظر خوف کی سیاست ڈر ایک بیش قیمت سیاسی ڈیوائس ہے، جو حکمران ہمیشہ سے عوامی رائے پر اثرانداز ہونے کے لیے نصب کرتے چلے آرہے ہیں۔
نقطہ نظر امریکی معاشرہ اور نسلی منافرت افسوس اس بات کا ہے کہ باراک اوباما کے صدر منتخب ہونے کے بعد بھی نسلی منافرت سے پاک معاشرہ اب تک ایک خواب ہی ہے۔
نقطہ نظر متوازی سیاست بعض لحاظ سے ان میں اور ان لوگوں میں کوئی بہت زیادہ فرق نہیں ہے جنھیِں وہ ہٹانا چاہتے ہیں-
نقطہ نظر عراق میں پڑتی دراڑیں ایک دہائی پہلے عراق کی تین طرفہ تقسیم کا جو امکان کچھ لوگوں نے پیش کیا تھا، لگتا ہے کہ اب حقیقت بننے جا رہا ہے-
نقطہ نظر نائیجیریا کا بھیانک خواب بورنو کو بوکو حرام کا گڑھ سمجھا جاتا ہے اور یہاں طویل عرصے سے ہنگامی صورتحال جاری ہے-
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین