پاکستان شفاف انتخابات یقینی بنانے کیلئے چیف جسٹس کردار ادا کریں، بلاول بھٹو چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس آف پاکستان کو منصفانہ انتخابات یقینی بنانے کے لیے اپنا کردار مؤثر طریقے سے ادا کرنا ہوگا، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان حکومت جلد کھیلوں سے متعلق قومی پالیسی کا اعلان کرے گی، وفاقی وزیر یہ پالیسی زیر التوا مسائل کے جلد حل اور ملک میں کھیلوں کے فروغ کو یقینی بنانے کے لیے لائی جارہی ہے، فہمیدہ مرزا
پاکستان خیبرپختونخوا: سینیٹ انتخابات میں جماعت اسلامی کا پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان جماعت اسلامی کی حمایت کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کے ووٹوں کی تعداد بڑھ کر 44 ہوگئی ہے، پیپلز پارٹی
پاکستان سینیٹ کی خیبرپختونخوا سے خالی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب تحریک انصاف کے ذیشان خانزادہ کو 104 ووٹ حاصل ہوئے، متحدہ اپوزیشن کے امیدوار 31 ووٹ ہی حاصل کرسکے۔
پاکستان پشاور: نان بائیوں کی ہڑتال کے بعد روٹی کی قیمت 15 روپے کردی گئی روٹی کا وزن 150 گرام سے بڑھا کر 190 گرام کردیا گیا ہے جو 15 روپے کی فروخت ہوگی، نان بائی ایسوسی ایشن
پاکستان حیات آباد آپریشن میں 5 افراد کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ 3 روز میں جوڈیشل انکوائری کا اعلان نہیں کیا تو احتجاجی تحریک شروع ہوگی، جس کی ذمہ داری حکمرانوں پر ہوگی، قبائلی عمائدین
پاکستان رہائی کے بعد مولانا صوفی محمد نوجوانوں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام پشاور ہائی کورٹ نے کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کو 15 جنوری کو رہا کیا تھا۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں مخصوص نشست پر مسیحی امیدوار نظر انداز ہم سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں کہ انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے نامزد امیدوار کو ووٹ نہ دیا جائے، فریڈریک عظیم
پاکستان آئی ڈی پیز نے واپسی کا فیصلہ بنیادی سہولیات کی فراہمی سے مشروط کردیا خیبر ایجنسی میں پینے کا صاف پانی، تعلیم سمیت بجلی کی سہولیات موجود نہیں، سہولیات کے بغیر نہیں جائیں گے، قبائلی تاجر
پاکستان این اے 4: جے یو آئی (ف) امیدوار، لیگی امیدوارکی حمایت میں دستبردار تحریک انصاف کے گلزار خان کی وفات کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی نشست پر ضمنی انتخاب آئندہ ماہ 26 اکتوبر کو ہوگا۔
پاکستان 'وزیر اعظم نواز شریف پاناما کیس میں بری ہوجائیں گے' پاناما پیپرز میں نام شامل نہ ہونے کے باوجود نواز شریف نے اپنے پورے خاندان کو احتساب کے لیے پیش کیا ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان زرداری کا شفاف الیکشن کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ گزشتہ عام انتخابات ہم جیت چکے تھے لیکن نتائج کو قبول کرکے جمہوریت کو مضبوط کیا، آصف علی زرداری
پاکستان پاک-چین راہداری منصوبہ:مانیٹرنگ کیلئے کمیٹی قائم کمیٹی وفاقی حکومت سے رابطےکویقینی بنائے گی اورمنصوبے پر موجود اختلافات ختم کرنے کے لیے اس کی مانیٹرنگ کرے گی،احسن اقبال
پاکستان پشاور حملہ: والدین تحقیقات سے غیر مطمئن اگر 16 دسمبر تک سانحہ پشاورکی جوڈیشل انوسٹی گیشن کا اعلان نہ کیا گیا تو تمام حکومتی ایوارڈزواپس کردیئے جائیں گے،والدین
پاکستان کے پی: پولیس کی شکایات درج کرائیں آن لائن شکایت کنندہ کو ایک ایس ایم ایس مرکزی پولیس آفس کو بھیجنا ہوگا، جس کا انہیں چوبیس گھنٹے کے اندر جواب دیا جائے گا۔
پاکستان کے پی میں دہشت گردوں سے لڑنے کے لیے خواتین کمانڈوز تیار چالیس رکنی خواتین کمانڈوز کا گروپ دہشت گردی، انتہا پسندی اور عام جرائم کی روک تھام میں اپنی صلاحیتوں کو منوائے گا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی 'گو عمران گو' مہم شروع کرنے کی دھمکی رہنماﺅں اور کارکنوں کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب صابر شاہ نے غلطی سے 'گو نواز گو' کے نعرے لگادیئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں فیس بک کے غلط استعمال کی شرح میں خطرناک اضافہ چند سال قبل جب فیس بک کو کارآمد اطلاعات اور تصاویر شیئر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا مگر اب صورتحال بدل چکی ہے۔
پاکستان پشاور کے سینما گھر غیر معینہ مدت کیلئے بند پولیس کی جانب سے سیکورٹی فراہم کرنے سے انکار پر یہ فیصلہ کیا گیا، سینما گھر انتظامیہ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین