پاکستان حکیم محمد سعید پاکستان کے ممتاز طبیب، دانشور، سماجی کارکن اور ماہرِ تعلیم ،حکیم محمد سعید کو سترہ اکتوبر انیس سو اٹھانوے کو قتل کردی گیا تھا۔