نقطہ نظر پاک-افغان تاریخی مقابلے کا رخ پلٹا کہاں سے؟ پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ تاریخ بھی دونوں ملکوں کی سیاسی تاریخ کی طرح پیچیدہ بھی ہے اور دلچسپ بھی۔
نقطہ نظر یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں شائقین سوال کر رہے ہیں کہ آخر میچ پاکستان کے ہاتھوں سے نکلا کب؟ لیکن سوال یہ ہے کہ مقابلہ پاکستان کی گرفت میں آیا کب تھا؟
نقطہ نظر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ، کیا پاک-بھارت فائنل ممکن ہے؟ ٹیسٹ کرکٹ محض اس لیے مختلف نہیں کہ اس میں زیادہ دنوں کا کھیل ہوتا ہے بلکہ اس طرز کی کرکٹ میں جیت کی حکمتِ عملی ہی الگ ہوتی ہے۔
نقطہ نظر الوداع مورگن! انگلش تاریخ کے عظیم ترین کپتان انگلینڈ کیلئے مورگن نےبہت کچھ حاصل کیا۔ ورلڈکپ تو خیر ورلڈکپ ہے مگر وہ ون ڈے اور ٹی20 میں سب سےزیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی ہیں
نقطہ نظر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے برینڈن میک کولم کا انتخاب ہی کیوں؟ یہ بھی نہیں کہا جاسکتا کہ کولکتہ کی ’معجزاتی‘ کارکردگی میک کولم کےانتخاب کی وجہ بنی، لیکن انگلینڈ انتظامیہ کس بات پر قائل ہوئی ہے؟
نقطہ نظر پاک-آسٹریلیا سیریز کی اچھی، بُری یادیں یوں تو یہ تاریخی سیریز اپنی کئی یادیں پیچھے چھوڑ گئی ہے، مگر ہم نے یہاں 5 اچھی اور 5 مایوس کن یادوں کو اکٹھا کیا ہے۔
نقطہ نظر پنڈی کی پچ اور پاکستان کا اعترافِ جرم اگر میچ ریفری پچ کو ’ناقص‘ اور ’ناموزوں' قرار دے تو براہِ راست 5 ڈی میرٹ پوائنٹس کا جرمانہ پڑجاتا ہے یعنی ایک سال کی پابندی پکّی۔
نقطہ نظر کہانی پاکستان میں کرکٹ واپسی کی 4 مارچ 2022ء پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایک یادگار دن کہلائے گا کیونکہ اسی روز بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل واپسی پر مہر ثبت ہورہی ہے
نقطہ نظر 27 فروری: سرپرائز ڈے پر لاہور قلندرز کا سرپرائز لیکن 27 فروری کےدن میں ضرور کچھ ہے۔ یہ 'سرپرائز' کا دن ہے اور اس دن ہمیں ایک اور سرپرائز مل چکا ہے یعنی قلندرز چیمپئنز بن گئے ہیں!
نقطہ نظر لاہور نے فائنل کا 'ویزا' حاصل کر لیا! اسلام آباد کے 3 کھلاڑی بہت نازک وقت پر رن آؤٹ ہوئے۔ لاہور نے ان مواقع کا پورا پورا فائدہ اٹھایا اور شکست کے جبڑوں سے فتح کھینچ لی۔
نقطہ نظر شایانِ شان ملتان فائنل میں دل لاہور کے ساتھ، شائقین لاہور کے ساتھ، ٹاس بھی لاہور کے ساتھ لیکن ملتان نے ثابت کر دیا کہ وہ دفاعی چیمپئن کہلوانے کے لائق ہے۔
نقطہ نظر بے جان میچ 'سُپر مقابلہ' بن گیا زندہ دل لاہوریوں کے جوش و خروش اور ولولے نے ایک بے جان مقابلے میں ایسی جان ڈالی کہ معاملہ سُپر اوور تک چلا گیا۔
نقطہ نظر لاہور مقدر کا قلندر بن گیا! قلندروں کے پاس اب موقع ہے کہ وہ اپنے آخری میچ میں کامیابی حاصل کریں اور پوائنٹس ٹیبل پر دوسرا نمبر حاصل کرکے کوالیفائر میں پہنچیں۔
نقطہ نظر زلمی کا وار، یونائیٹڈ بے حال پے در پے دھچکوں کے باوجود اسلام آباد کی ٹیم آگے بڑھتی رہی اور پشاور کے خلاف تیسرے درجے کی ٹیم کے باوجود کامیابی کے قریب پہنچ گئی۔
نقطہ نظر پشاور کی روایتی حریف کوئٹہ کے خلاف ایک اور کامیابی ایک ایسے مقابلے میں، جو ٹاپ 4 میں آنے کے لیے ضروری تھا، پشاور نے کوئٹہ کو 24 رنز سے شکست دے کر سُکھ کا سانس ضرور لیا ہوگا۔
نقطہ نظر کوئٹہ-اسلام آباد معرکہ، ایک مقابلہ کپتانوں کا اگر اسلام آباد–کوئٹہ معرکے کو زخمی شیروں کا مقابلہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ دونوں ٹیمیں کئی اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوچکی ہیں۔
نقطہ نظر پی ایس ایل کا ڈان ملتان ملتان بالکل پہلے ہی کی طرح پی ایس ایل کا ڈان بنا ہوا ہے کہ جسے ہرانا مشکل ہی نہیں ناممکن لگ رہا ہے۔
نقطہ نظر پی ایس ایل میں پنجاب راج ملتان کو ہرانے والا اب تک تو سامنے نہ آسکا جبکہ لاہور سیزن کے آغاز پر ملتان ہی سے شکست کھانے کے بعد اب تک کوئی میچ نہیں ہارا ہے۔
نقطہ نظر پی ایس ایل سیزن 7: کیا ٹاس نحوست بن گیا ہے؟ دیکھتے ہی دیکھتے ٹاس نیک شگون سے ایک نحوست بن گیا ہے، مسلسل چوتھا ایسا میچ دیکھنے کو ملا جس میں ٹاس جیتنے والی ٹیم کو شکست ہوئی۔
نقطہ نظر ملتان سلطانز، روک سکو تو روک لو! آخر ملتان کی کایا پلٹی کہاں سے؟ یہ وہی ٹیم ہے نا جس نے پچھلے سیزن کا آغاز 5 میچوں میں صرف ایک کامیابی کے ساتھ کیا تھا؟
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین