پاکستان پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبوں میں سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے معاہدے پر دستخط وزیر برائے اقتصادی امور نے چینی تاجروں کو دعوت دی کہ وہ پاکستان آئیں اور اپنے صنعتی یونٹس کے قیام کے لیے سہولیات اور مراعات سے فائدہ اٹھائیں۔
پاکستان جنوبی پنجاب کے جرائم پیشہ گروہوں کیخلاف ایک اور بڑے آپریشن کی منظوری کچے کے علاقوں میں ریاست کی رٹ کو یقینی بنانے کے لیے وزیراعظم کی جانب سے ایک اور بڑے پیمانے پر آپریشن کی اجازت دے دی گئی ہے۔
پاکستان ملک بھر میں پیر سے طوفانی بارشیں ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات کی ہے، لینڈ سلائیڈنگ کے علاوہ بیشتر علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی آنے کا خدشہ ہے، ایڈوائزری
پاکستان نیویارک اسمبلی میں 'یوم کشمیر' سے متعلق قرارداد منظور، پاکستان کا خیر مقدم بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو نہیں چھپا سکتا، ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری
پاکستان اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس 7 پوائنٹس اضافے پر بند مارکیٹ سرمایہ میں 3 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافہ ہوگیا تاہم تجارتی حجم میں 1 ارب 37 کروڑ روپے کی کمی رہی۔
پاکستان سینیٹ قائمہ کمیٹی کی میانمار سے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کی سفارش کمیٹی نے حکومت پاکستان سے مسمانوں پر جاری مظالم پر واضح موقف اپنانے کا مطالبہ کیا۔
کھیل نجم سیٹھی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھی بن گئے شہریار خان کی پاکستان کرکٹ بورڈ سے رخصتی کے ساتھ ہی ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت بھی نجم سیٹھی کو مل گئی.
کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ کوچز کی رپورٹ کا منتظر پاکستان کرکٹ بورڈ ویمنز ورلڈ کپ میں کارکردگی پر برہم ہے اور کوچز کی رپورٹ کے بعد تبدیلیوں کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
پاکستان پاناما کیس سیاسی عدم استحکام پھیلانے کی سازش ہے،فضل الرحمٰن پہلے آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو ہدف بنایا گیا، آج نواز شریف کو ہدف بنایا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان 'پاکستان میں ایک لاکھ 26 ہزار افراد ایڈز سے متاثر' سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے فوکل پرسن کا کہنا ہے حکومت اس مرض پر خصوصی توجہ دے ورنہ پورے ملک کا بجٹ بھی کم پڑے گا۔
پاکستان پرنٹنگ مشینوں کی خریداری کیلئے 86 کروڑ جاری کرنے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمد کی مدت 31 مئی سے 31 جولائی 2017 تک بڑھانے کی بھی منظوری دی۔
پاکستان ’بینک آف چائنا‘جلد پاکستان میں پہلی برانچ کھولے گا اسحٰق ڈارنے بینک کےچیئرمین کو پہلی برانچ کےافتتاح کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت دی جوممکنہ طور پرکراچی میں تعمیر کی جائےگی۔
پاکستان ترمیم شدہ ’ہندو میرج بل‘ قومی اسمبلی سے منظور ہندو میرج بل ملک میں رہنے والی ہندو برادری میں ہونے والی شادیوں کو نظام کے تحت لانے کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا قانون ہے۔
کھیل گلیڈی ایٹرز کی شکست کی وجہ ’غیرملکی کھلاڑیوں کا اخراج’ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویوین رچرڈز نے کہا کہ معروف غیرملکی کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے فائنل میں شکست ہوئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی مالی خسارہ: الیکٹرک کمپنی ’توشیبا‘ کے چیئرمین مستعفی مارچ 2017 میں ختم ہونے والے کاروباری سال کے دوران توشیبا کا خسارہ 3.4 ارب ڈالر رہنے کی توقع ہے۔
کاروبار قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس اور پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ کے شرح منافع میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور اسے 9.12 فیصد کردیا گیا ہے۔
کاروبار پی ایس ایکس کے حصص کی فروخت کا عمل تیز کیا جائے،اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی ایس ای سی پی اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے نمائندوں سے ملاقات،کمپنیز بل کا جائزہ لیا۔
پاکستان پاکستان کا ڈرون حملوں پر فوری پابندی کا مطالبہ ڈرون حملے علاقائی سالمیت اور داخلی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں،اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا خطاب
پاکستان کویت آتشزدگی:وزیراعظم کی پاکستانیوں کی میتیں واپس لانے کی ہدایت ہلاک افراد کے لواحقین کو تین روز کے اندر امدادی رقم دی جائے، وزیر اعظم نواز شریف
پاکستان ہمارا دامن صاف ہے، وزیراعظم اللہ کے فضل سے ہمارا دامن صاف ہے اور ہم ماضی میں بھی کڑے انتقامی احتساب میں سرخرو ہوئے ہیں، نواز شریف
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو