یار مصدق مصدق کی زندگی میں موسیقی کی ذہانت اور صحافتی تجربے سے ذیادہ اہم بات یہ ہے کہ انہوں نے زندگی کیسے جی۔
نقطہ نظر ملتان کی کہانی – 3 مدینۃ الاولیاء کہلانے والے شہر میں آج بھی اس قدر حلم ہے کہ لوگ وقت پوچھنے پہ گھڑی دو گھڑی ساتھ بھی چلتے ہیں۔
نقطہ نظر 1 - ملتان کی کہانی پرتھوی راج چوہان کو شکست ہوئی تو ہندوستان کے ساتھ ساتھ ملتان بھی مسلمان حکمرانوں کے پاس آ گیا۔
نقطہ نظر خانیوال کا بلوہ گرانے والوں نے سوچا تو نہیں مگر جس مقدس مریم کا مجسمہ گرایا گیا، اسے قران، تمام عورتوں سے افضل قرار دیتا ہے۔
نقطہ نظر 2 - خانیوال کا قصّہ کہتے ہیں میاں چنوں ڈکیت ہوا کرتے تھے، ایک صاحب فیض کی نظر ہوئی اور چوری سے تائب ہو کر خلق کی خدمت کرنے لگے۔
نقطہ نظر خانیوال کا قصّہ پہلے گندم لینے کے لئے اونٹوں کے گلوں میں تختیاں ڈالنا پڑی پھر آہستہ آہستہ ریل کی پٹڑیاں بھی بک گئیں۔
نقطہ نظر دھوتے آں جوٹھ نہ اترے کھدائیوں کے دوران یہاں سے اتنے سکے ملے ہیں کہ تہذیبوں کا شمار کرنا ممکن نہیں رہا۔
نقطہ نظر 2 - کاٹھ کی الف لیلیٰ خدا جانے کیوں زندگی سے موت تک آدمی اپنے تعارف کے لئے تختیوں کا ہی محتاج رہتا ہے۔
نقطہ نظر کاٹھ کی الف لیلیٰ یہ ایک فنکار ہے اور تم سرمایہ دار۔ تمھارا روپیہ ختم ہو جائے گا مگر پرجھہ کے فن کا تذکرہ بڑھتا چلا جائے گا۔
نقطہ نظر لشکر کا جھنگ -- 2 درآمد شدہ نفرتوں کی پیروی میں سنی ملّاؤں اور شیعہ علّاماؤں نے ان تمام روایات کو دیس نکالا دے دیا جن سے جھنگ کے وجود میں روشنائی تھی۔
نقطہ نظر لشکر کا جھنگ ۔ 1 ہیر سیال اور سلطان باہو کی شناخت سے سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے تعارف تک جھنگ پہ بھی ایک قیامت گزری ہے ۔
نقطہ نظر عبدالسّلام کا جھنگ ملک کے طول و عرض میں پھیلے تحقیق کے بیسیوں مراکز اسی غیر مسلم پاکستانی کے ذہن رسا کی پیداوار ہیں۔
نقطہ نظر سلطان کا جھنگ جھنگ کی حقیقت ایک تکون میں مضمر ہے۔ تصوف، محبت اور شاعری کی اس تروینی کے گرداگرد یہ شہر آباد ہے۔
نقطہ نظر چندر بھان کا جھنگ جھنگ کی خاک اڑاتی دوپہروں اور سنسان شاموں میں آج بھی چندربھان کے ماتم اور ہیرا کے دوہڑے سنائی دیتے ہیں۔
نقطہ نظر ٹوبہ ٹیک سنگھ دور سے آتی ریل کی کوک کان پڑی تو پائدان سے جھانکتے چہرے نظر آئے۔ آنے والوں کی زندگی کے صدقے جانے والوں کی جان بخشی ہوئی۔
نقطہ نظر اگست کی پہلی موقع پہ موجود پولیس دیر تک تماشا دیکھتی رہی اور آخر میں لوگوں کو جان بچا کر بھاگنے کا مشورہ دیتے ہوئے غائب ہوگئی۔
نقطہ نظر خوش پور کا صوفی کہنے کو تو ایک صدی پرانی تاریخ میں اس گاؤں کے لوگوں نے بہت سے اچھے دن دیکھے ہیں مگر اب وقت بہت بدل گیا ہے۔
نقطہ نظر داروغہ کا لڑکا آج بھی ہندی سینما کی تاریخ اس جملے سے شروع ہوتی ہے، "1901 کا سمندری تھا جب داروغہ بشیسور ناتھ کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا"۔
نقطہ نظر II -- لائل پور سے فیصل آباد اب یہ تاجر لوگوں کا شہر ہے جو مذہب کے نام پہ پیسا لگا بھی رہے ہیں اور کما بھی رہے ہیں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر