نقطہ نظر ٹرمپ کورونا کا شکار ہوئے تو پوری دنیا نے خوشی کا اظہار کیوں کیا؟ 4 سال سے بھی کم عرصے میں ٹرمپ نے اپنے ملک کی شناخت کو اس قدر نقصان پہنچایا ہے جتنا ماضی میں کوئی صدر نہیں پہنچا سکا۔
نقطہ نظر اب کون کرے گا راج؟ چین یا امریکا؟ امریکیوں کو ٹیکنالوجی کے میدان میں اپنا غلبہ کھودینے کا خوف ستائے جا رہا ہے، جس کا اندازہ ہواوے پر پابندی سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے
نقطہ نظر اگر کورونا بھی دنیا کو تبدیل نہیں کرسکا تو شاید کوئی نہیں کرسکے! دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس کےعلاوہ دیگر خطرات جس بڑے پیمانے پر موجود ہیں وہ اتنے ہی زیادہ مہلک بھی ہیں
نقطہ نظر کیا کورونا وائرس دیگر عالمی وباؤں سے زیادہ خطرناک ہے؟ اگر ہم کورونا کو انسانی تاریخ کی بدترین وبا سمجھ رہے ہیں تو سیاہ موت کو ذہن میں لائیں جس نے پورےیورپ میں تباہی مچائی تھی
نقطہ نظر ’میرے لیے 4 مہینے کا قرنطینہ کسی خواب کے پورا ہونے جیسا ہے‘ ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی کے بھی فوائد ہیں۔ مگر کام کرنے والے افراد کو روزانہ اپنے اپنے کام کی جگہوں پر جانا ہوتا ہے۔
نقطہ نظر مسلمانوں کے قتلِ عام پر پہلے گجرات پولیس تماشائی تھی اب دہلی پولیس جب موجپور میں لوگ مارے جارہے تھے اس وقت مودی کی سرزنش کرنے کے بجائے ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو 3 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا
نقطہ نظر کورونا وائرس کہیں جنگلی حیات کا جوابی وار تو نہیں؟ وائرس چاہے کہیں سے بھی آیا ہو لیکن یہ بات تو طے ہے کہ اس وبا کے پھیلاؤ میں چین میں کھانوں کی ترجیحات کا بڑا ہاتھ ہے۔
نقطہ نظر یہ ملک آخر کون چلا رہا ہے بھئی؟ اخلاقی جرات رکھنے والےاحکامات لینا نہیں چاہیں گےخصوصاً اس وقت تو بالکل نہیں جب وہ عوامی مینڈیٹ کیساتھ اقتدار میں آئےہوں
نقطہ نظر پاکستان آکر گوشت کھانے کا اپنا الگ ہی مزہ ہے سری لنکا میں بڑی حد تک میری خوراک میں گوشت شامل ہی نہیں ہوتا اور گوشت کی کمی کو مچھلی پورا کرتی ہے۔
نقطہ نظر ’جب تک لوگ نہیں مریں گے، شاید تب تک ’اسموگ‘ کے خلاف بھی ایکشن نہ ہو‘ لاہور کی فضا میں جب آلودگی عروج پر ہوتی ہے اس دوران لاہور میں گزرا ہوا ایک دن سیگریٹ کا ایک پورا پیک پینے کے برابر ہے۔
نقطہ نظر ’سعودی عرب آخری پاکستانی زندہ بچنے تک اپنی لڑائی جاری رکھے گا‘ سعودی عرب کی جانب سے اربوں ڈالر کے خریدے گئے اسلحے کی افادیت پر سوال اٹھائے گئے ہیں، خصوصاً امریکا سے خریدے گئے اسلحے پر
نقطہ نظر آج کے حکمرانوں کے لیے بابر کی تربیت ضروری ہے آج کے مبالغہ آرائی اور ہیجان کے وقت میں بابر کیجانب سےاپنے بیٹےہمایوں کو 1592 کو لکھے گئے خط کو پڑھنا کافی مفید رہے گا
نقطہ نظر شیطان مدد کرے یا وفاق مداخلت کرے، مجھے کراچی دوبارہ صاف چاہیے! میں اس کبھی نا آنے والے وقت کا مزید انتظار نہیں کرسکتا کہ جب سیاستدان اور بیوروکریٹس مل کر یہ کام شروع کریں گے۔
نقطہ نظر مسئلہ کشمیر اور پاگل پن بھارتی وزیر اعظم اپنے زہریلی و فساد انگیز بیان بازی کے ساتھ ناخوشگواریت پھیلانے کی ریس میں آگے ہیں۔
نقطہ نظر سرکاری ملازم کی توسیع نقصان دہ نہیں مگر آرمی چیف کا معاملہ الگ ہے جب جنرل کیانی کو توسیع دی گئی تو عمران خان نے زرداری کا مذاق اڑایا مگر آج جنرل باجوہ پر یہی احسان انہیں موزوں فیصلہ لگا
نقطہ نظر عمران خان اقتدار کی کھڑی چٹان تو چڑھ گئے لیکن۔۔ عوامی مقبولیت والے سربراہان اپوزیشن اور میڈیا کو بڑی رکاوٹوں سمجھتے ہیں جنہیں کنارے سے لگایا اور نظر انداز کیا جاسکتا ہے
نقطہ نظر ہم کرکٹ میں پیچھے کیوں رہ گئے؟ ہندوستان کے خلاف 7 ورلڈ کپ میچوں میں شکست فقط ک ایک برا باب نہیں بلکہ یہ ایک رجحان کا ظاہر کرتی ہے
نقطہ نظر اب کیلوریز کو کیا گننا؟ فرینچ بیچ کے مالک گاؤں والے ہیں جو یہاں آنے والوں کا تحفظ کرتے۔ اسی لیے یہاں آنے والی خواتین سکون سے نہایا کرتیں ہیں۔
نقطہ نظر تقدیر پرستی کا طوق جب تک ہم اپنی تقدیر خود لکھنے کا فیصلہ نہیں کرلیتے تب تک ہم جہاں ہیں وہیں رہیں گے۔
نقطہ نظر کراچی بطورِ اے ٹی ایم چونکہ کراچی پستی کا شکار ہے لہٰذا اب لاہور ملک کے اہم ترین شہر کی حیثیت پر قابض ہوگیا ہے
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین
Abbas Nasir ایران-اسرائیل کشیدگی: کیا واقعی اسرائیل کے حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا؟ عباس ناصر