دنیا مسلم بمقابلہ مسلم: تنازعات کا ایک مختصر جائزہ سرد جنگ سے اب تک مختلف تصادم میں لاکھوں مسلمان اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے ہاتھوں ہلاک ہوئے ہیں۔
نقطہ نظر خونی فتح ہمارے اسکولوں میں، مدرسوں اور کیڈٹ کالجوں میں عدم برداشت اور شک و شبہہ کا رویہ رچ بس گیا ہے-
نقطہ نظر بےعمل حکومت اپنی سیاسی پوزیشن کو مضبوط کرنے کی بجائے، نوازشریف نے فوج، میڈیا اور ملاؤں کی قوت مزاحمت میں اضافہ ہونے دیا ہے-
نقطہ نظر نمبروں کا کھیل حکمراں پارٹی کی یہ تجویز کہ انتخابی قوانین میں اصلاحات کی غرض سے ایک پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے لائق تحسین ہے-
نقطہ نظر !ہماری لڑکیاں واپس لاؤ نائیجیریا اور پاکستان کے انتہا پسندوں میں جدید تعلیم سے نفرت کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ایک جیسا ہے-
نقطہ نظر حملے اور یاد ماضی لیاقت علی خان سے لیکر بے نظیر بھٹو تک، قوم کو آج تک پتہ نہیں کہ ان تمام ہلاکتوں کے پیچھے کون لوگ تھے-
نقطہ نظر واپسی کے ٹکٹ کے بغیر جو لوگ آج مشرف کیخلاف بدزبانی کررہے ہیں ان سب نے ان کی حکومت سے فائدے اٹھائے ہیں-
پاکستان ہماری خارجہ پالیسی برائے فروخت ہے؟ سعودیوں کے ڈیڑھ ارب ڈالرز کے بدلے شام پر خارجہ پالیسی میں تبدیلی سے ہمیں ایک ہلاکت خیز ردعمل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
نقطہ نظر دنیا سے الگ ایک طرف تو ہم اپنے خول میں بند ہوتے جارہے ہیں اور دوسری طرف دنیا آگے کی جانب بڑھ رہی ہے، ہم سے لاتعلق
نقطہ نظر ...طالبان کے ساۓ تلے موجودہ رفتار کو مدنظر رکھتے ہوئے اب ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ طالبان کی حکومت میں ہمارا ملک کیسا نظر آئے گا؟
نقطہ نظر انتہا پسندی کے رنگ لگتا ہے حکومت 'شریعت' کے طالبانی مطالبے کو خود اپنے خفیہ ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے استعمال کر رہی ہے-
نقطہ نظر نام میں کیا رکھا ہے؟ فاٹا سے فوجیں واپس بلانے کا مطلب ریاست کی خودمختاری کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے قرون وسطیٰ کے وحشی سپاہیوں کے حوالے کردینا ہوگا-
نقطہ نظر کراچی کی دہشت ناک کہانیاں یہ شہر طالبان کیلئے ایک بہت بڑی اے ٹی ایم مشین کی حیثیت اختیار کرگیا ہے-
نقطہ نظر واشنگٹن یاترا ایک زمانہ تھا جب دنیا پاکستان کو عزت کی نظر سے اور ترقی پزیر دنیا کے ترجمان کی حیثیت سے دیکھتی تھی
نقطہ نظر بڑھاپے کے دن ہم میں سے زیادہ تر لوگ 50 سال کی عمر کے بعد زندگی کی بے ثباتی کو یاد کرنے لگتے ہیں
نقطہ نظر پھر وہی فلمی ڈرامہ لگتا ہے اب کچھ وقت کی ہی بات ہے جب طالبان کو پاکستان کے ان داتا اور حاکم کے اونچے درجے پر فائز کر دیا جائے گا
نقطہ نظر !آپ خوش نصیب ہیں مدرسوں میں پڑھنے والے بچوں کو نوکریاں نہیں ملتیں، اگر وہ جہادی گروپوں میں شامل ہو جاتے ہیں تو اس میں ان کا کیا قصور؟
نقطہ نظر بنگلہ دیش سے بلوچستان ہمیں سکھایا جاتا ہے کہ مشرقی پاکستان کے الگ ہونے کی وجہ، ہندوستان کی سازشیں اور ہندو آبادی کی دغابازیاں تھیں
نقطہ نظر قصور وار کون؟ آخر کس طرح اسامہ بن لادن تقریباً دس سال تک پاکستان میں بنا کسی سراغ کے موجود رہے؟