نقطہ نظر پاکستان کا مسئلہ کیا؟ اصل مشکل اس وقت شروع ہوئی جب مسلم اشرافیہ نے مذہب کو اپنے سیاسی اور معاشی مفادات کیلئے استعمال کرنا شروع کیا۔
نقطہ نظر لوکل گورنمنٹ: مسئلہ کیا ہے؟ سول سوسائٹی کا ایک عام مطالبہ یہ ہے کہ لوکل گورنمنٹ کے انتخابات پارٹی کی بنیاد پر ہونے چاہییں
نقطہ نظر پاکستان کا ایوان صدارت پاکستان کے پہلے صدر جنرل اسکندرمرزا نے یوں شہرت کمائی کہ وزرائے اعظم کو یوں تبدیل کرتے تھے جیسے کہ اپنا کوٹ
نقطہ نظر حکمرانی ایک مسئلہ کمیشن کی رپورٹ میں حکومت کی نااہلیت کی جو مثالیں دی گئی ہیں اس میں سابق وزیر دفاع کی بےبسی خاص طور پر قابل غور ہے
نقطہ نظر سنیما کے سو سال پاکستانی فلم انڈسٹری نے فلم سازی کا 100 سالہ جشن کیوں نہیں منایا؟ کیا ہماری کلچرل ہسٹری صرف 1947 سے شروع ہوتی ہے؟
نقطہ نظر بلوچستان کے لئے ایک امید ایک شفاف، ذمہ دار اور کرپشن سے پاک انتظامیہ ہی بلوچستان کو اس قابل بنا سکتی ہے کہ وہ وقت کے چیلنجوں کا سامنا کر سکے
نقطہ نظر ...ڈرونز سے آگے پاکستانی حکومت/فوج کو یہ امید چھوڑ دینی چاہیے کہ امریکا انکو ڈرون یا اس کی ٹیکنالوجی منتقل کرے گا
نقطہ نظر معاملہ ہے حکمرانی کا سب کو ساتھ لے کر چلنے کا مقصد فقط اتحاد بنانے، حکومتی گروہ سے باہر کے لوگوں کو وزارتیں اور پارلیمانی دفاتر دینے سے پورا نہیں ہوگا
نقطہ نظر تلخ سے زیادہ شیریں ایسا تو پچھلی چار دہائیوں میں بھی نہ ہوا تھا کہ جمہوریت کی پکار کا جواب شہری اور دیہی دونوں علاقوں سے دیا گیا
نقطہ نظر فرقہ واریت اور انتخابات انتخابات کا جمہوری کردار کمزور کرنے کے لیے بعض عناصر فرقہ واریت کی آڑ لے سکتے ہیں
نقطہ نظر غلطی کی گنجائش نہیں انتخابات اور جمہوریت ہی وہ راستا ہے جو عوام کی حکمرانی کے خواب کو تعبیر بخش سکتا ہے۔
نقطہ نظر ہندوستان سے تعلقات دونوں ملکوں کا استحکام دوستی میں ہے۔ صدر زرداری یا نواز شریف، بامقصد مذاکرات کے لیے کوئی اختلاف نہیں۔
نقطہ نظر جمہوریت پسندوں کا فرض جمہوریت پسند جماعتوں کو چاہئے کہ مل کر انتخابی حکمت عملی تیار کریں تاکہ انتخابی عمل اور اسکے نتائج پر عوام کا یقیں و اعتماد بحال ہو
نقطہ نظر عقل' سے نفرت' بشیر بلور کے قتل سے اس بات کے اشارے ملتے ہیں کہ تشدد کو بدامنی پھیلانے کیلئے وسیع پیمانے پر استعمال کیا جائیگا تاکہ انتخابات نہ ہو سکیں
نقطہ نظر حقیقی خطرہ صاحبانِ اختیار پاکستان میں بین العقائد امن کو درپیش خطرے کی حقیقت تسلیم کرنے پر تیار ہی نظر نہیں آتے۔
نقطہ نظر شہریوں کے ذریعہ تبدیلی ایسے معاشروں میں جہاں ایک مساویانہ نظام قائم کرنے کے امکانات موجود نہ ہوں وہاں عوام کو مقامی سطح پراپنی مدد آپ کے تحت خود ہی کام کرنا ہوتا ہے
نقطہ نظر پاگل پن کی جڑیں ملالئے پر حملے سے حکمراں اشرافیہ کی دہائیوں پرانی تاریخ کے جھوٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے
Zahid Hussain متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘ زاہد حسین