پاکستان ’سائبر سیکیورٹی اور ڈیٹا پرائیویسی بینکوں کو درپیش نئے چیلنجز ہیں‘ ٹیکنالوجی کی ترقی نے مالی خدمات کے منظر نامے کو تبدیل کردیا ہے، اسٹیٹ بینک کے زیر اہتمام سیمینار میں ماہرین کا خطاب۔
پاکستان لاہور: پہلی بیوی کی مرضی کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو قید کی سزا شوہر نے قانون کو بالائے طاق رکھتے ہوئے دوسری شادی سے قبل پہلی بیوی سے اجازت طلب نہیں کی تھی، جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔
پاکستان ڈاکٹرز کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مکمل آرام کا مشورہ شریف میڈیکل سٹی کے ڈاکٹرز نے نواز شریف کا معائنہ کیا، سابق وزیر اعظم کے دل اور گردے کی صورتحال پر تشویش۔
پاکستان مہمند ڈیم کا ٹھیکہ ڈیسکون اور چینی کمپنی کو دے دیا گیا ڈیم کا ٹھیکہ مشترکہ طور پر دونوں کمپنیوں کو 183.523ارب مالیت میں دیا گیا، منصوبہ 5سال 8ماہ میں مکمل ہو گا۔
پاکستان حکومت کا بجلی مہنگی کرنے کا اعلان، تین مراحل میں اضافہ ہوگا گزشتہ حکومت نے انتخابی فائدہ حاصل کرنے کے لیے بجلی کے نرخ نہیں بڑھائے جس سے گردشی قرضوں میں اضافہ ہوا، وزیر توانائی
پاکستان آئی ایم ایف سربراہ کی پاکستان آمد، حکومت کی نظریں بیل آؤٹ پیکج پر مرکوز چین سے قرض موصول ہونے کے بعد حکومت آئندہ 4 سے 6ماہ میں آئی ایم ایف پیکج پر حتمی بات چیت کیلئے پرامید ہے
پاکستان گیس کی قیمتوں میں پھر 145فیصد تک اضافے کا مطالبہ سوئی سدرن اور سوئی ناردرن گیس کمپنیوں نے آمدن ضروریات پوری کرنے کیلئے قیمتوں میں یکم جولائی سے اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان امن کیلئے پاکستان کے مثبت اقدامات کو کمزوری نہ سمجھا جائے، بھارت کو پیغام ہمارے اقدامات کو ایک محفوظ اور پر اعتماد قوم کی تعمیراتی سوچ کے طور پر دیکھا جائے، پاکستانی ہائی کمشنر
پاکستان کراچی میں شادی ہال 11بجے بند کرنے کا فیصلہ شہریوں کو ہونے والی مشکلات کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے کراچی میں شادی ہال 11بجے بند کرنے فیصلہ کیا ہے۔
کھیل پی سی بی میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے کی تحقیقات شروع ایف آئی اے نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرپشن اور بدانتظامی کے ایک اور معاملے کی تفتیش کا آغاز کردیا۔
پاکستان وفاق این ایف سی ایوارڈ پر تاخیری حربے بند کرے، وزیراعلیٰ سندھ این ایف سی ایوارڈ 2015 میں متعارف کرایا گیا لیکن آئینی تقاضوں کی تکیمل میں 2 سال گزر چکے ہیں، سید مراد علی شاہ
پاکستان معیشت پر آرمی چیف کے بیان پر تنقید ’بے بنیاد‘، ایف پی سی سی آئی معیشت پر جنرل قمر باجوہ کے بیان پر ملک کے تمام معاسی ماہرین اور سرمایہ دارمتفق ہیں، چیئرمین ملک سہیل حسین
پاکستان پہلی سہ ماہی رپورٹ: مالی خسارہ گذشتہ 10 سال کی کم ترین سطح پر آگیا مالی سال 18-2017 کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی خسارہ 0.9 فیصد رہا جو گذشتہ مالی سال کے اسے عرصے میں 1.3 فیصد تھا۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین