پاکستان رانا ثنااللہ پنجاب میں داخل ہوئے تو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، پرویز الٰہی اتحادی حکومت اور شریف فیملی لانگ مارچ سے گھبرا گئے ہیں، شہباز شریف کو مستعفیٰ ہوکر گھر بیٹھ جانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اسٹیبلشمنٹ نے شریف خاندان کی کرپشن مقدمات سے بری ہونے میں مدد کی، اعتزاز احسن باجوہ صاحب نے انہیں مقدمات میں سزا سے بچایا ہے اور انہوں نے بڑا جرم کیا ہے، لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان عالمی رہنماؤں کا پاکستان میں سیلاب کے نقصانات پر اظہار ہمدردی چین اور سعودی عرب کے سربراہان، بھارتی وزیراعظم اور ملکہ برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پر یکجہتی کا اظہار کیا۔
پاکستان کرم ایجنسی میں جلاؤ گھیراؤ، پولیس نے کرفیو نافذ کر دیا تنازع رقم کی لین دین کا تھا اور بحث کے دوران بات گستاخانہ الفاظ تک پہنچ گئی، واقعے میں 2 نوجوان ہلاک اور 12زخمی ہو گئے۔
دنیا میرواعظ عمر فاروق کو نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب سے روک دیا گیا میرواعظ نے سرینگر کی جامع مسجد جانے کے لیے گھر سے نکلنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انہیں گھر سے باہر جانے سے روک دیا۔
پاکستان سندھ میں سیلاب سے تباہ کن صورتحال، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کراچی پہنچ گئے عسکری حکام کی جانب سے آرمی چیف کو سندھ اور بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے جاری سرگرمیوں سے آگاہ کیا گیا۔
پاکستان پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ سیاسی مقدمات بنانے والے افسران سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پنجاب میں قانون کی دھجیاں اڑائیں، ہاشم ڈوگر
پاکستان سی پیک اتھارٹی نے قیام کے بعد منصوبے میں ایک ڈالر بھی نہیں لگایا، احسن اقبال یہ ادارہ تین سال کے دوران کوئی سرمایہ کاری نہیں کرسکا، سی پیک اتھارٹی کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں، وزیر منصوبہ بندی و ترقی
پاکستان پاکستان میں تیل کی فروخت میں 32 فیصد اضافہ زرعی سرگرمیوں اور پاور سیکٹر کی جانب سے مانگ کی وجہ سے ڈیزل اور فرنس آئل کی طلب میں اضافہ ہوا ہے، سعد ذکر
پاکستان پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کیلئے علمائے کرام کی مکمل حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ مختلف علما نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات میں ’بیرونی سازش‘ کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا، بیان
پاکستان دن کے اوقات میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے کا امکان پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجہ حرارت معمول سے 7 تا 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ ہوسکتا ہے
پاکستان سندھ میں آج سے گرمی کی لہر میں اضافے اور ہیٹ ویو کا امکان سندھ کے کچھ علاقوں میں دن میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔
پاکستان کراچی میں کئی برس بعد ایم کیو ایم لندن کی سرگرمیاں بحال دو سینئر رہنماؤں کو ایم کیو ایم لندن کی رابطہ کمیٹی کا رکن نامزد کردیا گیا، وفاپرست کارکنوں کو ان سے رابطے میں رہنے کی ہدایت۔
پاکستان راولپنڈی: ہندو اور عیسائی برادری کے قبرستانوں کیلئے جگہ فراہم کرنے کا حکم راولپنڈی میٹرو پولیٹن کی حدود میں کوئی مناسب پلاٹ نہیں جسے ہندو اور مسیحی برادری تدفین کے لیے استعمال کرسکے، کمشنر راولپنڈی
پاکستان بلوچستان کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کے خلاف نیب تحقیقات کی منظوری نیب چیئرمین کی زیرصدارت اجلاس میں ثنااللہ زہری اور عبدالمالک بلوچ سمیت اہم شخصیات کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی گئی۔
پاکستان نیب نے نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات عدالت میں جمع کرا دیں نیب نے احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر ملکیت منقولہ و غیر منقولہ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں۔
پاکستان اہم ایجنڈوں کے ساتھ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا 16واں اجلاس بدھ کو متوقع سرکاری شعبہ کے اداروں کے لیے وفاقی قرضوں پر نظرثانی شدہ مارک اپ کی شرح سمیت اہم مسائل ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ نے بارش سے متاثرہ افراد کو معاوضوں کی ادائیگی کی منظوری دے دی حالیہ بارش میں آفت زدہ 20 اضلاع کے متاثرہ افراد کو معاوضے کی فراہمی کی منظوری دے دی گئی۔
پاکستان لاک ڈاؤن پر مختلف آراء سے لوگ اعصابی مریض بن رہے ہیں، ماہرین ملک بھر میں کورونا سے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کرنے پر صوبائی و وفاقی حکومتوں میں تفریق پائی جاتی ہے، دماغی ماہرین
پاکستان وفاقی و صوبائی دارالحکومت میں 'شیلٹر ہومز' کو فنڈز کی کمی کا سامنا مالی مسائل کا شکار مقامی حکام کے لیے حکومت کا اعلان کردہ شیلٹر ہوم کا منصوبہ انتظامی اور مالی بوجھ بن گیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین