پاکستان ملک کو ناقص پالیسیوں کے باعث تجارتی خسارے کا سامنا رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں تجارتی خسارہ تیزی سے بڑھ کر 7.5 ارب ڈالر ہوا جس کا سبب درآمدات میں کئی گنا اضافہ ہے۔
پاکستان گوشت کی برآمدات میں اضافہ مقامی قیمت پر اثر انداز دنیا سے کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد پاکستان اپنی غذائی برآمدات میں اضافے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
پاکستان خوراک کی برآمدات میں 7 سال میں صرف ساڑھے 8 فیصد اضافہ ملکی برآمدات 3 ارب 70 کروڑ سے 4 ارب 80 کروڑ ڈالر کے درمیان گھومتی رہیں اور 5 ارب ڈالر کے ہدف تک کبھی نہیں پہنچ سکیں۔
پاکستان عید سے قبل رقم نکالنے سے بینکوں کے ذخائر میں کمی 6 جولائی سے 10 اگست کے درمیان بینک ڈپازٹ میں 3 سو 16 ارب روپے کی کمی آئی ہے۔
پاکستان غذائی برآمدات میں اضافے کی امیدیں بڑھنے لگیں وفاقی بجٹ میں اعلان کی گئی مراعات اور چینی کمپنیوں کے ذریعے زراعت میں جدت سے ہماری غذائی برآمدات میں اضافہ ممکن ہے۔
پاکستان ‘جون میں پاکستان پر گرے کے بجائے بلیک کیٹیگری کی تلوار لٹک سکتی ہے‘ ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو تنہا کرکے امریکا نے افغانستان میں اپنی ناکامی پر سیاسی مخالفت کی ہے، تجزیہ کار
پاکستان روپے کی قدر میں کمی سے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ڈالرکی قیمتوں میں اضافے کے بعد درآمد شدہ اشیاء کی قیمتوں میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا اور قیمتیں 5 سے 10 فیصد تک بڑھ گئیں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین