نقطہ نظر یوکرین بحران کا جلد از جلد حل ناگزیر کیوں ہے؟ یہ بحران شدید ہوچکا ہے اور عالمی امن کو خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسے حل کرنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جائے گا۔
نقطہ نظر امریکا اور نیٹو کا تعلق کتنا مضبوط ہے؟ نیٹو معاہدے کے مطابق ایک رکن ملک پر حملہ تمام ممالک پر حملہ تصور ہوگا لیکن اس کا اصل مطلب کیا ہے؟
نقطہ نظر تائیوان بحران: مغربی طاقتوں نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا بائیڈن آخر کب تک چین کے خلاف تائیوان کارڈ استعمال کرتے رہیں گے؟ صدر شی جن پنگ بائیڈن کے بیانات اور لب و لہجے سے ڈر جائیں گے؟
نقطہ نظر کشمیر میں بی جے پی کی پریشانی قریب آگئی؟ یہ ساری مشق اس اندازے پر کی گئی کہ کشمیر کے رہنما، پریس اور سیاسی طبقہ بی جے پی کے منصوبوں پر سرخم تسلیم کرلیں گے۔
نقطہ نظر بی جے پی کے نفرت انگیز منصوبے اور خراب ہوتی صورتحال وادی کشمیر آج کا جلیانوالہ باغ بنی ہوئی ہے۔ ایک کالم نگار نے تو کشمیر کو ’بھارت کا مغربی کنارہ (west bank) قرار دے دیا
نقطہ نظر کیا مودی کے پاس مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کوئی منصوبہ ہے بھی؟ 2018 میں ہندوستان علیحدگی کو تسلیم نہیں کر سکتا مگر اس نے مفاہمت کی کسی بھی پالیسی کو تسلیم نہیں کیا ہے۔
نقطہ نظر چین کی حکمت عملی ایک ایسی دنیا میں ایک بین الاقوامی ضابطے کی تشکیل کیسے کی جائے جہاں بے حد مختلف قومی تقاضے اور مفادات موجود ہوتے ہیں؟
نقطہ نظر آر ایس ایس، بی جے پی اور مودی اپنی مرضی کا حلقہ انتخاب مقرر کر کے مودی نے تمام سینئر لیڈروں کو ان کی جگہ بتا دی ہے-
نقطہ نظر قاعدے اور قانون کی ضرورت پریس کے لئے کوئی ریگولیٹری نظام اس وقت تک قابل عمل نہیں ہو سکتا جب تک پریس خود اسے قبول نہ کرے-
نقطہ نظر صوابدیدی قانون کا جبر جب مکمل صوابدیدی اختیارات استعمال ہوتے ہیں، تو انسان ہمیشہ اذیتوں سے گذرتا ہے
نقطہ نظر مذاکرات خطرے میں؟ ویزا کے حصول میں نرمی اور مذاکرات اور تجارت کو لائن آف کنٹرول پر امن سے مشروط کیا جا سکتا ہے-