پاکستان صدر عارف علوی کا اقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیر جلد حل کرنے کا مطالبہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اقوام متحدہ کا قیام صرف یورپ میں جنگیں روکنے کے لیے عمل میں آیا ہے، صدر مملکت
پاکستان آزاد کشمیر اسمبلی میں اراکین باہم دست و گریباں، ہنگامہ آرائی پر کارکنان کا شدید احتجاج مظاہرین کا ایک گروپ سول سیکرٹریٹ میں وزیر قانون کے دفتر تک بھی پہنچ گیا اور سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ بھی کی۔
پاکستان بھارت کے یومِ آزادی پر کشمیر میں احتجاجی مظاہرے برہان وانی چوک سے گڑھی پان چوک تک ریلی کے شرکا نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں اور سیاہ پرچم تھامے ہوئے تھے، رپورٹ
پاکستان آزاد جموں و کشمیر بھر میں بھارت کے خلاف یوم استحصال منایا گیا مظاہرین نے بھارتی مظالم کے خلاف نعرے لگائے اور اقوام متحدہ کے مبصرین کے دفتر کے باہر بھارتی پرچم بھی نذر آتش کیا۔
پاکستان مجوزہ سیاحتی اتھارٹی کے ناقدین پر وزیر اعظم آزاد کشمیر برہم صرف وہی لوگ ٹورازم اتھارٹی کی مخالفت کر سکتے ہیں جو ریاست کی ترقی اور خوشحالی کے مخالف ہیں، سردار تنویر الیاس
پاکستان آزاد جموں و کشمیر کا 164 ارب روپے کا بجٹ منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ وزیر اعظم تنویر الیاس نے زکوٰۃ سالانہ رقم 3 ہزار سے بڑھا کر 12 ہزار اور جہیز فنڈ کی رقم 75 ہزار کرنے کا اعلان کیا۔
پاکستان بجٹ میں کٹوتی، آزاد کشمیر کابینہ کا احتجاجاً بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں پر بجٹ میں کٹوتی کر رہی ہے جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، سردار تنویز الیاس
پاکستان مسئلہ کشمیر پر امریکا میں اس سطح پر بات نہیں ہو رہی جہاں ہونی چاہیے، امریکی رکن کانگریس ہم نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے لیے خارجہ امور کی کمیٹی میں بحث کی، الہان عمر
پاکستان اپوزیشن کے عدالت سے رجوع کرنے پر آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا انتخاب مؤخر پیر کو تفصیلی تبصرے اور معاملے کا پورا ریکارڈ لے کر آئیں اور اس وقت تک وزیر اعظم کے انتخاب کی کارروائی روک دی جائے، عدالت کا حکم
پاکستان آزاد کشمیر: پی ٹی آئی اراکین کی اپنے ہی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پی ٹی آئی کے اراکین نے ریاستی آئین کے مطابق موجودہ سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کو متبادل وزیراعظم کے لیے نامزد کردیا ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلطان کو صدر آزاد کشمیر نامزد کردیا پارٹی نے بیرسٹر سلطان محمود کو صدر کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد ان کے بیٹے کو میرپور 3 سے متعارف کرانے کا وعدہ کیا ہے، رپورٹ
پاکستان او آئی سی وفد کا صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے لائن آف کنٹرول کا دورہ وفد کو کمیونٹی بنکرز کی تعمیر کے ذریعے دشمن کی فائرنگ سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے انتظامات سے آگاہ کیا گیا۔
پاکستان آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے حلف اٹھالیا عبدالقیوم نیازی آزاد جموں و کشمیر کی نئی بننے والی قانون ساز اسمبلی میں 33 ووٹ حاصل کرکے وزیراعظم منتخب ہوئے۔
پاکستان آزاد جموں و کشمیر انتخابات: پی ٹی آئی کی 25 نشستوں کے ساتھ واضح اکثریت انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے کسی جماعت نے تاحال کوئی تحریری درخواست جمع نہیں کرائی، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان آزاد کشمیر انتخابات: 43 ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکار امن و امان یقینی بنائیں گے پاک فوج کا پولنگ اسٹیشنوں، پولنگ کے عمل یا انتخابی سامان کی ترسیل سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر
پاکستان انتخابات میں مداخلت پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کی اسلام آباد میں دھرنے کی دھمکی آزاد کشمیر کے انتخابات میں وزیر اعظم پاکستان اور ان کے وزرا کی براہ راست مداخلت نہ رکی تو دھرنا دیں گے، راجا فاروق حیدر
پاکستان آزاد کشمیر انتخابات: وفاقی وزیر کے اقدام پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید علی امین گنڈا پور کی جانب سے روڈ کی تعمیر کے لیے پی ٹی آئی کارکن کو رقم دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
پاکستان انتخابی ضابطوں کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی امیدوار کو نوٹس جاری الیکشن کمیشن نے تنویز الیاس خان سے اپنے حلقے میں گاڑیوں کی ریلی نکالنے اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر وضاحت طلب کرلی۔
پاکستان الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر انتباہ کسی بھی فرد کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی دانستہ خلاف ورزی کا نتیجہ متعلقہ امیدوار کی نااہلی کی صورت میں نکل سکتا ہے، اعلامیہ
پاکستان دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق واقعہ آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے 65کلومیٹر دور پیش آیا، واقعے میں دو بچے زخمی بھی ہوئے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا