پاکستان ایم کیو ایم، پی پی پی کا سندھ میں اتحاد قائم کرنے کا امکان ایم کیو ایم کے وزراء بہت جلد حلف اٹھا لیں گے اور ایم کیو ایم کے حصے میں چار وزراتیں اور دو مشیر آئیں گے۔زرائع۔
پاکستان پرویز مشرف کراچی پہنچ گئے پرویز مشرف کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ لینڈ کرگیا جہاں ان کی آمد کے پیش نظر سخت سیکورٹی اقدامات کیے گئے ہیں۔
پاکستان ہندوستان ڈانسنگ گرل کا مجسمہ واپس کرے، حکومت سندھ حکومت سندھ نے موہن جودڑو سے نکلنے والی ڈانسنگ گرل کا مجسمہ ہندوستان سے واپس لانے کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا ہے۔
پاکستان سندھ کلچرل فیسٹول کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا فیسٹول آٹھ فروری تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب موہن جو دڑو کے آثار کے درمیان رکھی گئی ہے۔
پاکستان تین خواجہ سراؤں کے لیے سرکاری ملازمت حکومت سندھ نے ماسٹرز اور میڑک ڈیگریوں کے حامل تین خواجہ سراؤں کو سرکاری نوکری کے تقرر نامے جاری کر دیے ۔
پاکستان برادر کی افغان وفد سے ملاقات ہوئی، حکام حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ برادر نے طالبان شوریٰ کا 'خصوصی پیغام' افغان وفد کے حوالے کیا۔
پاکستان عام انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا پہلا اجلاس اجلاس میں بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت اور پارٹی کی تنظیمِ نو کرنے کا فیصلہ
پاکستان کراچی بد امنی کیس: 'امریکی سفیر کے خط کا متن درست نہیں' انیس ہزار کنٹینروں کی گمشدگی سے پاکستانی معیشت کو 65 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، وکیل آئی ایس آئی۔
پاکستان ولی خان بابر قتل کیس کو کراچی سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ تحفظِ پاکستان آرڈیننس کے تحت یہ پہلا مقدمہ ہے جسے کراچی سے باہر منتقل کیا جارہا ہے، ایڈوکیٹ جنرل سندھ کی تصدیق۔
پاکستان ملا برادر کو ایک دو دن میں رہا کردیا جائےگا، سرتاج عزیز خارجہ امور کیلئے وزیرِ اعظم کے مشیر نے کہا کہ رہائی کے بعد ملا برادر کو افغانستان نہیں بھیجا جائے گا۔
پاکستان ڈی جی رینجرز کی پولیس پر شدید تنقید وزیراعظم کو بریف کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز نے کہا کہ ایٹیلیجنس معلومات کے تبادلے کے حوالے سے پولیس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
پاکستان وزیرِ اعظم کی جانب سے کراچی میں ' ٹارگیٹڈ آپریشن' کی منظوری متوقع منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آپریشن پرغور ہوگا جس کے بعد ایف سی، رینجرز اور پولیس مشترکہ کارروائی کریں گے۔
شدید بارشیں اور سیلابی صورتحال۔ 53 افراد ہلاک نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج بروز پیر ملک کے اکثر حصوں میں مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، جس سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔
پاکستان صدر زرداری پیپلز پارٹی کو دوبارہ فعال کرنے کیلیے پرعزم صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ نو ستمبر مدت صدارت ختم ہونے کے بعد اپنی پارٹی کو دوبارہ سے فعال کریں گے۔
پاکستان لیاری کے مسئلے پر رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال لیاری کا مسئلہ دو گروہوں کے درمیان ہے، اب تک 2013 میں 107 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ڈی جی آئی بی نے ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو بھجوا دی۔
پاکستان الطاف حسین کیخلاف تحقیقات میں مدد کیلیے ذوالفقار مرزا لندن پہنچ گئے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کیخلاف جاری تحقیقات میں مدد کیلیے ہفتے کو لندن پہنچ گئے۔
پاکستان کراچی: برطانوی سفارتخانے کے باہر ایم کیو ایم کا احتجاج احتجاجی مظاہرہ اور یادداشت پیش کرنے کے بعد فاروق ستار نے کہا کہ الطاف حسین کی رہائش گاہ پر چھاپہ قابلِ مذمت ہے۔
پاکستان سندھ کا بجٹ کثرت رائے سے منظور سندھ اسمبلی میں حزب اختلاف کی مخالفت کےباوجود نئے مالی سال کا چھ کھرب سترہ ارب روپے سے زائد کا بجٹ اور فنانس بل منظور کر لیا گیا۔
پاکستان دہشتگردی کیخلاف ایم کیو ایم کی امن ریلی مزارِ قائد کے احاطے کے اندر ہونے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنماؤں نے کہا کہ پوری قوم دہشتگری کیخلاف متحد ہوجائے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین