لائف اسٹائل مقبول ڈرامے ’ان کہی‘ کو نئے انداز میں تھیٹر پر پیش کیا جائے گا تقریباً 4 دہائیاں قبل پی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے کو آج بھی لوگ یاد کرتے ہیں۔
پاکستان یہ مارننگ شوز کون چلا رہا ہے؟ صبح سویرے ٹی وی پر نشر ہوئے یہ مارننگ شوز ریٹنگ کی ریس میں بھاگنے کے بجائے کبھی مثبت مواد بھی پیش کریں گے؟
پاکستان ’بولی وڈ کیلئے گائیکی چھوڑنا مداحوں سے ناانصافی ہوگی‘ پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے اپنے کیریئر، بھارت میں گائیکی اور ایوارڈ شوز پر بات کی۔
پاکستان ماہرہ خان کانز فلم فیسٹیول میں ڈیبیو کیلئے تیار ماہرہ لوریل برینڈ کا حصہ بننے والی پہلی اداکارہ ہیں جو کانز فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
پاکستان فیشن برانڈ ایچ ایس وائے کے 24 سال مکمل حسن شہریار یاسین فیشن ہاؤس کی جانب سے لاہور کی 250 سال پرانی عمارت میں منفرد فیشن شو کا اہتمام کیا گیا۔
لائف اسٹائل ہم شوکیس: دوسرے دن کن ملبوسات نے دل جیتا؟ ہم شو کیس کا دوسرا روز بھی فیشن کی دنیا کے لیے کافی بہترین ثابت ہوا۔
لائف اسٹائل ہم شوکیس پہلے روز کے بہترین لکس شو میں حصہ لینے والے ڈیزائنرز کی شاندار کلیکشنز نے شائقین کو متاثر کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔
پاکستان لکس ایوارڈز میں بیک وقت 76 موسیقاروں کی پرفارمنس ایوارڈ شو کے سیگمنٹ ’میں بھی‘ میں مختلف بینڈز کی پرفارمنس سمیت اس میں انسانی و سماجی حقوق کے رہنما بھی شرکت کریں گے۔
پاکستان پاکستان میں سجا منفرد ہیئراسٹائل شو کراچی اور لاہور میں منعقد ہونے والے 2 روزہ ہیئر اسٹائل شو میں عالمی سطح پر معروف ہیئر ٹرینڈز کو متعارف کرایا گیا۔
پاکستان دیپک پروانی دو ہفتوں بعد ہی ’ایم کیو ایم‘ سے کنارہ کش میرے پاس سیاست کا حصہ بننے کا وقت ہی نہیں، میں اپنے کاروبار کو سنبھالنے میں مصروف ہوں، ڈیزائنر
پاکستان برائیڈل فیشن ویک کے آخری روز رنگوں کی بہار تیسرے روز پاکستان کے نامور ڈیزائنرز نے ریمپ پر اپنی کلیکشنز پیش کی جن میں نومی انصاری،صدف فواد خان، فہد حسین شامل تھے۔
پاکستان برائڈل فیشن ویک کا دوسرا روز: خوبصورت عروسی جوڑوں کی دھوم اس دن ڈیزائنر ثنا سفیناز، میشا لاکھانی، ماہ گل اور ثانیہ مسکتیا نے اپنی اپنی کلیکشن سے شائقین کو محظوظ کیا۔
پاکستان برائڈل فیشن ویک میں اداکاراؤں و ماڈلز کے جلوے لاہور میں ہونے والے فیشن ویک میں پہلے دن ریشم اور حمیمہ ملک سمیت دیگر خوبرو ماڈلز نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے
پاکستان 'فواد نے کبھی نہیں کہا کہ آؤ میرا ایک ساتھ کام کریں' آج کل کےنئے اداکاروں نے زیادہ کام نہیں کیا لیکن وہ خود کو سپراسٹارز سمجھتے ہیں،اس رویے کو درست ہونے کی ضرورت ہے، میرا
لائف اسٹائل رمضان میں گیمز شو کی بھر مار کیوں؟ سوشل میڈیا تنازعات اور انتباہ کے باوجود گیم شو اس ماہ مقدس میں حکمرانی کرتے نظر آرہے ہیں۔
پاکستان رمضان ٹرانسمیشن میں ستاروں کے اسٹائل اگرچہ سلیبرٹیزکاشیڈول کافی مصروف رہتاہے،لیکن پھربھی ان میں سےکچھ ملبوسات کے انتخاب اور اسٹائل کیلئے وقت نکال لیتے ہیں۔
نقطہ نظر عروہ اور فرحان کی شادی بری نظیر کیوں؟ ذات پر حملہ درست نہیں مگر ہم اس شادی کے غیر حقیقی پہلوؤں پر رائے ضرور دے سکتے ہیں۔
لائف اسٹائل مجھے بولی وڈ میں دلچسپی نہیں، ہمایوں سعید پاکستانی کامیاب اداکار ہمایوں سعید نے اپنی فلمز، ڈراموں اور ایوارڈز کے حوالے سے بات چیت کی۔
نقطہ نظر 'دیکھ مگر پیار سے ... اگر ممکن ہو تو' دیکھ مگر پیار کو چمکدار، قوس و قزح کے رنگوں سے ڈھانپنے کی کوشش کی گئی جو باکس آفس کا معرکہ سر کرتی ہوئی نظر نہیں آتی۔
نقطہ نظر فلم ریویو : بن روئے بن روئے اپنے ڈرامے کی بناء پر خواتین کی فلم بن سکتی تھی مگر یہ اتنی دلچسپ ضرور ہے کہ مرد بھی اسے بیٹھ کر دیکھ سکتے ہیں۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین