دنیا ٹرمپ کی صدارت پاکستان کیلئے کیا معنی رکھتی ہے؟ خارجہ پالیسی کے حوالے سے ٹرمپ کا نقطہ نظر بین الاقوامی اتحاد اور ذمے داریوں پر اخراجات کے بجائے امریکی مفادات کو ترجیح دیتا ہے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر