پاکستان پاک پتن: کانسٹیبل کی گرفتاری کیلئے احتجاج کرنے والے 11افراد گرفتار، 37 کے خلاف مقدمہ پولیس کانسٹیبل نے چار روز قبل پاکپتن چوک پر معمولی بات پر شہری کو مبینہ طور پر سرکاری پستول سے قتل کر دیا تھا۔
پاکستان خوشحال اور جمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے اہم ہے، امریکا امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے پاکستان میں آئینی عمل کے لیے امریکا کی حمایت پر بھی زور دیا۔
پاکستان 'بھارت، پاکستان کو جنگ میں شکست نہیں دے سکتا' بھارت کی جنگجو ذہنیت اور ناقابل تسخیر سمجھنے کے فریب پر سابق بھارتی پولیس افسر این سی استھانہ نے اپنی کتاب میں روشنی ڈالی ہے۔
پاکستان 'کارگل جنگ کے دوران نواز شریف اور واجپائی کے درمیان 5 مرتبہ ٹیلیفونک رابطہ ہوا' سابق بھارتی وزیراعظم کے نجی سیکریٹری نے اپنی کتاب میں جنگ کے دوران متعدد مرتبہ ٹیلی فون رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔
پاکستان بیوی کو جوئے میں داؤ پر لگانے والا شخص گرفتار مہوش نے شوہر کی بات ماننے سے انکار کیا تو ملزم نے شراب کے نشے میں اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔
پاکستان مبینہ مغوی لڑکیوں کے بھائی کی لاہور ہائی کورٹ میں درخواست رینا اور روینہ کو اسلام قبول کرنے اور دو مسلمان مردوں سے شادی پر مجبور کیا گیا، سمن خان کی بازیابی کی استدعا
پاکستان باجوڑ میں پاسپورٹ آفس ایک دہائی بعد کھل گیا ریجنل پاسپورٹ آفس کی بنیاد 2005 میں رکھی گئی جسے 2007 میں دہشت گردی کے پیش نظر بند کردیا گیا تھا۔
دنیا این ایس جی رکنیت: ہندوستان رکاوٹ ختم کرنے کیلئے پرعزم نیوکلیئر سپلائرزگروپ میں شمولیت کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے چین سے بات چیت جاری رکھیں گے، ترجمان وزارت خارجہ وکاس سوارپ
پاکستان پاکستان کا جوہری پھیلاؤ روکنے کے عزم کا اعادہ پاکستانی سفیرعائشہ ریاض نےعالمی برادری کو یقین دہانی کرائی کہ پاکستان خطےمیں نیوکلیئرٹیسٹ کرنے والاپہلاملک نہیں بنےگا۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا