پاکستان ساہیوال: سعودی عرب سے آئے بھائی نے جائیداد کیلئے سوتیلی بہنوں کو قتل کردیا ملزم نے کمسن لڑکیوں کو لوہے کی راڈ سے قتل کرنے کے بعد لاشیں دریائے راوی میں ٹھکانے لگا دیں اور غیرت کے نام پر قتل کا رنگ دینے کی کوشش کی، پولیس
پاکستان جڑانوالہ: ’پر تشدد واقعات کو فروغ دینے‘ کے جرم میں مسیحی شخص کو سزائے موت سنا دی گئی ساہیوال کی عدالت کے خصوصی جج ضیا اللہ خان نے فیصلہ سناتے ہوئے نوجوان کو 22 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کا سردیوں میں خیبرپختونخوا، بلوچستان میں انتخابات پر تحفظات کا اظہار نگران حکومت کے فلسفے کے مکمل خلاف ہوں، نگران حکومت کو کچھ نہیں سمجھتا، اس میں نگران کوئی اور ہوتا ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب، 300 خاندان محفوظ مقامات پر منتقل سیلاب کے باعث سیکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت کی گئی کپاس، مکئی اور چاول سمیت کئی فصلیں تباہ ہو گئیں، کچے مکانات بھی گر گئے۔
پاکستان چیچہ وطنی: گاؤں کی 5 ہزار سے زائد آبادی زہریلا پانی پینے پر مجبور پانی کے نمونوں کی جانچ میں گاؤں کے پینے کے پانی میں آرسینک اور ٹی ڈی ایس کی سطح ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کے معیار سے 700 گنا زیادہ پائی گئی۔
پاکستان پنجاب: پولیس اہلکار نے معمولی جھگڑے پر نوجوان کو گولی مارکر قتل کردیا ساہیوال میں موٹرسائیکل کی ٹکر پر دونوں میں تکرار اور ہاتھا پائی ہوئی، پولیس اہلکار نے نوجوان کے سر اور سینے میں گولیاں مار دیں۔
پاکستان پنجاب:ٹوائلٹ استعمال کرنے پر اسکول ہیڈمسٹریس کا طالبہ پر بہیمانہ تشدد بری طرح زدوکوب کیے جانے کے باعث بچی کے حساس اعضا پر شدید زخم آئے جس پر اسے 10 ٹانکے لگائے گئے، والدہ ارم شہزادی
پاکستان دوردراز قصبے میں عمران خان کی آمد کا سبب کیا؟ عائشہ گلالئی کے الزامات کے بعد عمران خان کی پیر نے انہیں بابا فریدالدین گنج شکر کے مزار کی زیارت کا مشورہ دیا، ذرائع
پاکستان ریپ معاملہ حل کرنے کیلئے ایک اور لڑکی ونی کردی گئی پولیس نے گاؤں پر چھاپہ مارا اور دولہے، اس کی بہن، نکاح خواہ اور پنچایت کے ایک شخص کو گرفتار کرلیا، ڈی ایس پی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین