پاکستان قاضی واجد: خداداد اداکاری کی صلاحیت کے ساتھ مضطرب روح اگرچہ ان کے بارے میں یہ تاثر تھا کہ وہ پرمزاح شخصیت کے حامل ہیں مگر حقیقی زندگی میں بہت سنجیدہ شخص تھے۔
لائف اسٹائل 2017: انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کیا ہونے والا ہے پنڈتوں نے نئے سال میں پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے حوالے سے کیا کہا، یہاں جانیے
لائف اسٹائل نیا سال میڈیا اور ثقافت کے لیے کیسا رہے گا؟ پنڈتوں نے نئے سال کے حوالے سے کیا کہا، یہاں جانیے
نقطہ نظر شہباز تاثیر کی کہانی: طالبان کی قید میں میرا پہلا دن کتنا حیران کن ہے نا کہ انسان کیسے وقت کے ساتھ ساتھ خود کو بدترین حالات اور غیر معمولی صورتحال میں ڈھال سکتا ہے۔
لائف اسٹائل جنید جمشید کس طرح وائٹل سائنز کا حصہ بنے؟ روحیل حیات یاد کرتے ہیں کہ کس طرح انہوں نے جنید جمشید کو دریافت کیا اور پہلے کنسرٹ پر کیا ہوا۔
پاکستان 'گلیاں کس طرح سانس لیتی ہیں' عارف محمود کو روزمرہ کی زندگی کی تفصیلات کو فنکارانہ انداز سے فلمانے کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔
لائف اسٹائل ڈاکٹر اسٹرینج خود کو منوانے میں کامیاب یہ فلم مارول کامک بک کمپنی کی دیگر کاوشوں سے بالکل مختلف ہے، تاہم یہ تجربہ بھی کامیاب ثابت ہوا۔
لائف اسٹائل ایم ایس دھونی : حقیقی 'بیان نہ کی جانے والی' کہانی خودساختہ سوانح حیات جو تفریحی اور باکس آفس ہٹ تو ہو سکتی ہے مگر کیا واقعی یہ حقیقی کہانی ہے؟
لائف اسٹائل علی سیٹھی کا عابدہ پروین کے ساتھ کوک اسٹوڈیو کا تجربہ گلوکار علی سیٹھی کو حال ہی میں ریلیز کوک اسٹوڈیو کے سیزن 9 میں معروف گلوکارہ عابدہ پروین کے ساتھ گانا گانے کا موقع ملا۔
لائف اسٹائل 'میں اپنے گانے خود نہیں سنتا' اپنی مرضی سے کچھ عرصے کے لیے وقفہ لینے والے گلوکار اب ایک تبدیل شدہ شخص کی شکل میں واپس آئے ہیں۔
صحت عید قرباں کو اور بھی مزیدار بنائیں اس عید الاضحیٰ پر مغز مصالحہ، نمکین فرائڈ مٹن چاپس اور یخنی پلاؤ بنا کر اپنے گھر والوں کو خوش کردیں۔
لائف اسٹائل دی کونجیورنگ 2 : 2016 کی بہترین ہارر فلم فلم کو دیکھتے ہوئے دہشت کا احساس آہستہ آہستہ بڑھنے لگتا ہے، جس کا ذائقہ آپ اپنی زبان اور جلد پر محسوس کرسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسمارٹ فونز کے لیے بہترین فوٹو مینجمنٹ ایپس اسمارٹ فونز کی تصاویر کو آرگنائز کرنا ہر شخص کے بس کی بات نہیں، تاہم ایسی ایپس موجود ہیں جو اس عمل کو آسان بنادیتی ہیں۔
لائف اسٹائل چھ ماہ میں ریلیز ہونے والی ممکنہ پاکستانی فلمیں کیا پاکستانی کی آنے والی فلمیں بولی وڈ اور ہولی وڈ فلموں کا مقابلہ کرسکتی ہیں؟
صحت آنکھوں کے سیاہ حلقوں سے نجات کے گھریلو ٹوٹکے مرد ہو یا خواتین کسی کے چہرے پر یہ گہرے حلقے اچھے نہیں لگتے اور ان کو میک اپ سے چھپانا بھی کوئی آسان کام نہیں۔
لائف اسٹائل اس سال آسکرز ایوارڈ کون جیتے گا؟ شو دیکھنے والوں کے ذہنوں میں اس وقت کیا ہوگا اس سے اندازہ لگا کر ہم نے ممکنہ کامیاب افراد کے ناموں کا اندازہ لگایا۔
کھیل کم عمری میں شہرت پانے والے بڑے کھلاڑی کھیلوں کی دنیا میں متعدد کھلاڑی ایسے ہیں جنھوں نے بہت کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھولیا۔
لائف اسٹائل سرکہ جو زندگی آسان بنائے کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ تیزابی اور تیز مہک والا سیال آپ کے روزمرہ کے کاموں کے لیے بھی کتنا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے؟
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی