پاکستان معاشی سست روی ملک میں بڑے پیمانے پر بے روزگاری کا سبب بن گئی کراچی کے 4 صنعتی شعبوں سمیت ملک بھر کے آٹو وینڈنگ یونٹس میں 5 لاکھ سے زائد لوگوں کو بےروزگاری کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان ’مہنگائی میں ہوشربا اضافے کے سبب عید پر بازاروں میں گاہک نایاب رہے‘ اس عید پر تقریباً 30 سے 40 فیصد مردوں نے قمیض شلوار نہیں سلوائے جبکہ گزشتہ برس 2 سے 3 سوٹ خریدنے والوں نے اس بار صرف ایک سوٹ خریدا، تاجر
پاکستان موٹرسائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونڈا سی ڈی 70 اضافے کے بعد ایک لاکھ 54 ہزار 900 روپے اور سی جی 125 دو لاکھ 29 ہزار 900 روپے میں دستیاب ہوگی۔
پاکستان سوزوکی نے کاروں کی قیمتیں پھر بڑھا دیں ڈیلرز کو جاری سرکلر میں بغیر وجوہات بتائے مختلف ماڈلز کی کاریں 88 ہزار سے 2 لاکھ 35 ہزار روپے مہنگی کی گئی ہیں۔
پاکستان آسمان کو چھوتی مہنگائی سے رمضان المبارک میں راشن تقسیم کرنے کی روایت بھی متاثر گزشتہ سال ڈھائی ہزار روپے والے راشن پیک کی قیمت اب 5 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے، تاجر
پاکستان مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، صارفین رمضان کیلئے محدود خریداری پر مجبور آسمان کو چھوتی قیمتوں کے سبب صارفین کے لیے رمضان میں اشیائے خورونوش کے اخراجات کو پورا کرنا ناممکن ہو جائے گا۔
پاکستان ٹائر مینوفیکچرر نے عارضی طور پر پروڈکشن پلانٹ بند کر دیا پیداواری سرگرمیاں عارضی طور پر 24 مارچ سے 3 اپریل 2023 کے درمیان معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کمپنی
پاکستان سندھ: ملز مالکان نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی کردی قیمتوں میں کمی کے رجحان کی ایک اور وجہ کھلی منڈی میں نئی فصل سے گندم کی آمد شروع ہونا بھی ہے۔
پاکستان گاڑیوں کی فروخت میں 73 فیصد کمی گاڑیوں کی مجموعی فروخت سالانہ بنیاد پر 73 فیصد کم ہو کر 5 ہزار 762 یونٹس تک رہ گئی۔
پاکستان موسم گرما میں لوڈ شیڈنگ کے خدشات: بجلی فراہمی کے متبادل ذرائع کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ بجلی کے 2 بڑے متبادل حل جنریٹر اور یو پی ایس ہیں جو بیٹریوں سے چلتے ہیں اور ان دونوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
کاروبار پاکستانی موٹرسائیکلیں بڑی تعداد میں افغانستان کی مارکیٹ میں گزشتہ ڈھائی مہینے میں چمن سرحد کے ذریعے افغان تاجروں نے تقریباً 3 ہزار موٹرسائیکلیں درآمد کیں، ڈاکٹر عطا اللہ
کاروبار اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، صارفین شدید مشکلات کا شکار قیمتوں پر قابو پانے کے لیے حکام کی جانب سے اعلان کردہ اقدامات کے تاحال کوئی مفید نتائج سامنے نہیں آرہے۔
پاکستان ہونڈا کا تیسری بار کاروں کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان، ساڑھے 5 لاکھ روپے تک کا اضافہ موٹرسائیکل اور رکشے کی قیمتیں بھی 9 ہزار سے 30 ہزار روپے تک بڑھانے کا اعلان کیا گیا ہے
پاکستان منی بجٹ کے اثرات: عوام مہنگائی کی نئی لہر کا شکار آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے عائد نئے ٹیکس صارفین کی قوت خرید کو مزید کم کردیں گے، صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری
پاکستان رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی قیمتوں میں اضافہ، مارک اپ کی بلند شرح، فنانسنگ پر پابندی، پرزہ جات کی کمی اور گاڑیوں کی ڈیلیوری میں تاخیر فروخت میں کمی کا سبب بنے۔
پاکستان کراچی: کھلا دودھ 210 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا، چکن کی قیمت 700 روپے کلو ہوگئی وفاقی، صوبائی اور مقامی حکومتیں صارفین کو اشیائے خورونوش کی زیادہ ادائیگی سے بچانے کے لیے اپنا کردار ادا نہیں کر رہیں۔
پاکستان رمضان سے قبل ملک میں چائے کی پتی کی قلت کا خدشہ دسمبر 2022 کے آخر سے جنوری کے اوائل تک پہنچنے والے 250 کے قریب کنٹینرز اب تک بندرگاہ پر پھنسے ہوئے ہیں۔
پاکستان فارمولا اور ڈبے کے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ 20 فروری سے ایک لیٹر دودھ کے ڈبے کی قیمت 230 روپے سے بڑھا کر 250 روپے کر دی جائے گی۔
پاکستان 2 ہفتوں سے بھی کم عرصے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ساڑھے 5 لاکھ روپے تک کا بڑا اضافہ ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 60 ہزار سے 5 لاکھ 50 ہزار وپے تک کا بڑا اضافہ کر دیا۔
کاروبار سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 88 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر تعمیراتی خام مال خاص طور پر سریے کی زیادہ قیمتوں کی وجہ بلڈرز اپنے پروجیکٹس بند کر رہے ہیں، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ دیولپرز