اوپن مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت 19 ہزار روپے سے کم ہو کر 16 ہزار 500 روپے فی من رہ گئی ہے، برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی کم ہوں گی، شیخ عمر ریحان
ایف بی آر کے فیصلے کے نتیجے میں چائے 150 سے 300 روپے فی کلو مہنگی اور اور غیر قانونی ذرائع سے سستی چائے کی درآمد شروع ہوجائے گی، چیئرمین پاکستان ٹی ایسوسی ایشن
صنعت کاروں ، بیورو کریٹس، زمینداروں اور کاشتکاروں کے لیے پیسہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں جبکہ پٹرول اور ڈیزل سے چلنی والی گاڑیوں سے کوئی پیسہ بچانا ان کی ترجیح نہیں، مشہود علی خان
ایوری وی ایکس اور وی ایکس آر ماڈلز کی قیمت بالترتیت 27لاکھ 49 ہزار روپے اور 27 لاکھ 99 ہزار روپے ہے، دیگر کمپنیاں بھی الیکٹرک گاڑیاں اور موٹرسائیکلز متعارف کرانے کیلیے تیار۔
انہیں 60 ہزار روپے کی ناقابل برداشت حد تک زیادہ رقم ادا کرنے کے نوٹس بھیجے جا رہے ہیں اور کسی دکاندار کے لیے ہر ماہ 60 روپے ادا کرنا ناممکن ہے، سربراہ کے سی سی آئی
فوجی فوڈز لمیٹد نے نورپور کے فی لیٹر دودھ کے ڈبے کی قیمت 280 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کر دی، اسی طرح ڈیڑھ لیٹر دودھ کے ڈبے کی قیمت 395 روپے سے بڑھا کر 425 روپے کر دی گئی۔
ٹویوٹا یارس جی ایل آئی ایم / ٹی 1.3، سی وی ٹی 1.3، اے ٹی آئی وی ایم/ٹی 1.3 اور اے ٹی آئی وی سی وی ٹی 1.3 کی قیمتیں بڑھا کر بالترتیب 44 لاکھ 79 ہزار روپے، 47 لاکھ 60 ہزار روپے، 47 لاکھ 30 ہزار روپے اور 56 لاکھ 4 ہزار روپے ہوں گی۔